Dr. Dinesh Sharma at Hindi Conference: ڈاکٹر دنیش شرما گجرات میں ہندی کانفرنس اور سوریہ کانت ایوارڈ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی ہوئے شریک، کہا- زبانوں کے تال میل سے ملک کا اتحاد مضبوط ہوگا
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندی کے استعمال کو فروغ ملا ہے اور وزیر داخلہ امت شاہ کی کوششوں سے سرکاری کام کاج میں ہندی کا استعمال 35 فیصد سے بڑھ کر 65 فیصد ہو چکا ہے۔
MP Sports Competition: ہندوستان کی کھیل صلاحیت دنیا میں لہرا رہی ہے جیت کا پرچم: ڈاکٹر دنیش شرما
وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ان کی موجودگی میں 2047 میں ہندوستان کی ترقی کا عزم پورا ہوگا۔ پوری دنیا ہندوستان کے وزیر اعظم کی طرف بڑی امید سے دیکھ رہی ہے۔ آج کسی بھی ملک کی یہ حیثیت نہیں ہے کہ وہ ہندوستان کو آنکھیں دکھا سکے کیونکہ وزیر اعظم کی قیادت میں ملک ہر میدان میں خود انحصاری کی طرف بڑھ چکا ہے۔
India on the rise with self-reliance, say Dr. Dinesh Sharma: خود انحصاری کی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے بھارت: ڈاکٹر دنیش شرما
انھوں نے کہا کہ آج بھارت میں فی کس آمدنی 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر چکی ہے، جب کہ 2014 میں یہ صرف 86 ہزار روپے سالانہ تھی۔
Dr. Dinesh Sharma Hails Indian Astrology at National Sammelan: ’’علم نجوم میں ہندوستان کی برتری تسلیم کرتی ہے پوری دنیا‘‘، ڈاکٹر دنیش شرما نے کانپور میں قومی جیوتش مہا سمّیلن سے کیا خطاب
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ جیوتش کے ذریعے سیاروں اور ستاروں کی حرکات کا مطالعہ کر کے انسان کو آنے والے وقت کے لیے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔
BJP MP Dr. Dinesh Sharma: سرکاری اور نجی اسکولوں کے نصاب میں کلاسیکی اور افسانوی مضامین کو لازمی طور پر شامل کیا جائے: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر شرما نے کہا کہ مہابھارت، گیتا، رامائن وغیرہ کی تعلیمات نہ صرف بچوں میں اخلاقی اقدار کو فروغ دیتی ہیں بلکہ زندگی میں نظم و ضبط اور فرض شناسی کی اہمیت بھی اجاگر کرتی ہیں۔
BJP MP Dinesh Sharma: سدرشن چکر دھاری بھگوان کرشن ہیں، جو آسوری طاقتوں کے خاتمے کی علامت ہیں-ڈاکٹر دنیش شرما
شری کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر کھٹودھام میں منعقد پروگرام میں ڈاکٹر شرما نے کہا کہ آج کے دن وہ بھگوان کرشن پیدا ہوئے تھے جو کنس جیسے ظالم کا خاتمہ کرنے والے ہیں،
Connect Lucknow to Holy Sites: Dinesh Sharma: ’’مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے لکھنؤ کو مذہبی مقامات سے جوڑا جائے‘‘ اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے راجیہ سبھا میں اٹھائی آواز
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ راجدھانی لکھنؤ سے شری کھاٹو شیام مندر (رِینگس)، ماتا ویشنو دیوی اور مہاکالیشور کے لیے ایک ایک نئی ٹرین چلائی جانی چاہیے۔
Inculcate the spirit of Vasudhaiva Kutumbakam in financial management- Dr. Dinesh Sharma: معاشی نظم و نسق میں “وسودھیو کٹمبکم” کے جذبے کو اپنانا چاہیے: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے بھارتی اور مغربی معاشروں کے دولت کے نظم و نسق کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ بھارتی معیشت میں ہمیشہ سے روحانیت کا عنصر موجود رہا ہے۔
Yoga Day 2025: ڈاکٹر دنیش شرما نے یوگا کو ہندوستان کی شناخت قرار دیا، اس کو عالمی سطح پر لے جانے کے لیے پی ایم مودی کو سراہا
انھوں نے کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی ملک کی اس لاکھوں سال پرانی روایت کو دنیا کے کونے کونے میں لے گئے ہیں۔‘‘
India Has Become A Strong Nation- Dr Dinesh Sharma: ہندوستان ایک مضبوط ملک بن گیا ہے: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر شرما نے کہا ، تنظیم میں کارکنوں کا اتحاد ہی کامیابی کا واحد منتر ہے۔ اس میں پرانے بزرگوں کا احترام کرنا اور نئے شخص کو اپنے نظریے کے مطابق تیار کرنا شامل ہے۔





