BJP MP Dr Dinesh Sharma Attack On Opposition: ’ایوان کا وقت ضائع کرنے میں مصروف ہے اپوزیشن‘، بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر دنیش شرما کا اپوزیشن پر حملہ
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر دنیش شرما نے اپوزیشن پر سخت تنقید کی ہے اور الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن عوام سے جڑے مسائل پر بحث کرنے کے بجائے صرف ہنگامہ کر کے پارلیمنٹ کا وقت ضائع کر رہی ہے۔
BJP MP Dr Dinesh Sharma: بی جے پی کے تربیتی پروگراموں میں ملک کے مستقبل کی قیادت تیار کی جاتی ہے: ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا کے رکن اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے تربیتی پروگراموں میں ملک کے مستقبل کی قیادت تیار کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی اپنے کارکنان کو صرف سیاسی سرگرمیوں تک محدود نہیں رکھتی بلکہ انہیں سماجی ذمہ داریوں کے لیے بھی تیار کرتی ہے تاکہ وہ قوم کی تعمیر میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔
BJP MP Dr. Dinesh Sharma: اپوزیشن ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر شرما نے بتایا کہ اٹل بہاری واجپائی کی یوم پیدائش کے موقع پر ایم پی کھیل مہوتسو کی اختتامی تقریب کانپور روڈ پر واقع سی ایم ایس میدان میں منعقد ہوگی، جس سے وزیر اعظم نریندر مودی ورچوئل طور پر خطاب کریں گے۔
BJP MP Dr. Dinesh Sharma on the ‘Vande Mataram’ debate: وندے ماترم پر پارلیمنٹ میں گرماگرمی،ڈاکٹر دینیش شرما نے کانگریس کو بنایا نشانہ
ڈاکٹر دینیش شرما نے الزام لگایا کہ اپوزیشن نے جَن گن من اور وندے ماترم کے درمیان بھی فرق پیدا کرنے کی کوشش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کانگریس ورکنگ کمیٹی نے جان بوجھ کر وندے ماترم کے چار انتروں کو ہٹا کر قوم کے ساتھ بیوفائی کی۔ بھارت ماتا کی ستائش سے متعلق حصوں کو سیاسی مفاد کیلئے حذف کیا گیا اور ملک کی ثقافتی جڑوں کو سودے بازی کا موضوع بنا دیا گیا۔
Parliament Winter Session : کانگریس منی پور میں انتہاپسندی اور تارکین وطن کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے لیے براہِ راست ذمہ دار: ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا کے رکن اور اترپردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے منگل کے روز منی پور مال و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) دوسرے ترمیمی بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے الزام لگایا کہ منی پور میں بڑھتے ہوئے انتہاپسندی اور تارکین وطن کے مسئلے کی براہِ راست ذمہ دار کانگریس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اس خطے میں امن بحال کرنے کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے اور سابق کانگریس حکومت کے دور سے جاری افراتفری پر روک لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔
BJP MP Dr Dinesh Sharma : کھیل سے کھلاڑیوں کو مل رہے ہیں روزگار کے نئے مواقع، اسپورٹس مین شپ صحیح معنوں میں ہے ہندوستان کی روح : ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ کھیل کی روح ہی حقیقی معنوں میں بھارت کی اصل طاقت اور جان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے بچوں اور نوجوانوں میں کھیلوں کے تئیں نئی بیداری پیدا کی ہے اور کھیلوں کے فروغ کے لیے قابلِ قدر اقدامات کیے ہیں۔
Dr. Dinesh Sharma On Education: ڈاکٹر دنیش شرما نے تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے پر دیا زور، لکھنؤ میں بی بی اے کورس کے لیے 10 لاکھ روپے کئے گرانٹ
مہمان خصوصی، قانون ساز کونسل کے رکن اونیش سنگھ نے طلباء کو نئی قومی تعلیمی پالیسی کے فوائد سے آگاہ کیا، جو تعلیم کو ہنر کے ساتھ مربوط کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ہمیشہ دانشمندانہ فیصلے کرتی ہیں اور حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہے
Chitrakootdham and Dr Dinesh Sharma : چترکوٹ دھام بنے گا بھارت کی ثقافت کا مرکز ، ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا- آستھا اور معیشت کا ہوگا انوکھا سنگم
ریاستِ اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا ہے کہ چترکوٹ دھام آنے والے دنوں میں بھارت کی عظیم ثقافت اور روحانیت کے نمائش کا انوکھا مرکز بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہاں عقیدت (آستھا) اور معیشت (ارتھ ویوسستھا) کا انوکھا سنگَم دیکھنے کو ملے گا۔
KGMU celebrated PM Modi’s birthday with Dr. Dinesh Sharma: کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی پہنچے ڈاکٹر دینیش شرما، منایا پی ایم مودی کا یوم پیدائش، کہا۔ طلبہ کی زندگی میں ہونا چاہئے جوش اور پختہ عزم
راجیہ سبھا رکن اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دینیش شرما نے کہا کہ پیرا میڈیکل کے شعبے کے لوگوں سے مریضوں کو بہت امید ہوتی ہے۔ پیرا میڈیکل کے شعبے کے لوگوں کو معالج کی عدم موجودگی میں معالج کی طرح اس کے دیئے گئے ہدایات کے مطابق اور تجربے کی بنیاد پر کام کرنا چاہئے۔
Dr. Dinesh Sharma Hails Modi Govt’s Push for Hindi: ’’یہ دور ہندی کے فروغ کا دور ہے‘‘، راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا-وزیر اعظم مودی کی قیادت میں حکومت لگاتار ہندی کی ترقی کے لیے کر رہی ہے کام
انھوں نے بتایا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے میڈیکل اور انجینئرنگ جیسی اعلیٰ تعلیم کو ہندی میں فراہم کرنا شروع کیا ہے۔





