PM Modi tribute Bharat ratna Karpoori Thakur: پی ایم مودی نے کَرپُوری ٹھاکر کو پیش کیا جذباتی خراجِ عقیدت، کہا—وہ ہمیشہ سادگی اور عوامی خدمت کے لیے وقف رہے
بھارت رتن جننایک کَرپُوری ٹھاکر کی جینتی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں جذباتی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پی ایم مودی نے ان کی سادہ طرزِ زندگی اور سماجی انصاف کے تئیں ان کے عزم کو یاد کرتے ہوئے انہیں ’ بھارت کا انمول رتن‘ قرار دیا۔
Tributes to Rani Velu Nachiyar on her birth anniversary: وزیر اعظم مودی نے رانی ویلو ناچیار کو یاد کرتے ہوئے کہا –ہمت نسلوں کو متاثر کرے گی، برطانوی اقتدار کے خلاف جدوجہد کرنے والی پہلی رانی
۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ رانی ویلو ناچیار کو بھارت کی ابتدائی بہادر جنگجوؤں میں سے ایک کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، جنہوں نے بے مثال جرات اور اعلیٰ درجے کی حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا۔
Atal Bihari Vajpayee birth anniversary: ایک ہی کلاس میں ’باپ اور بیٹا‘ – اٹل جی سے متعلق ہر سوال کا جواب؛ جانیے کرائے کے مکان سے وزیر اعظم ہاؤس تک کا متاثر کن سفر
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی جینتی پر جانیے ان کی زندگی کے ان سنے قصے۔ والد کے ساتھ قانون کی تعلیم سے لے کر پوکھران ایٹمی تجربات تک، 1924 سے 2018 تک کا مکمل سفر پڑھیں۔
PM Modi pay tribute to Atal Bihari Vajpayee on his 101st birth anniversary: اٹل بہاری واجپائی کی 101ویں جینتی پر وزیر اعظم مودی کا خراج عقیدت، کہا-اٹل جی اچھے طرزحکمرانی اور قوم سازی کی روشن مثال
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ اٹل بہاری واجپائی بھارت کے عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی ملک کی خدمت، شفاف حکمرانی اور قومی مفاد کے لیے وقف کر دی۔
PM Modi Pays Tribute To C Rajagopalachari : وزیر اعظم مودی نے سی راجگوپالاچاری کو پیش کیا خراجِ عقیدت، ملک کے لیے ان کی خدمات کو کیا یاد
وزیر اعظم مودی نے بدھ کے روز ملک کے اہم لیڈر، مفکر اور بھارت کے پہلے و واحد ہندوستانی گورنر جنرل سی راجگوپالاچاری کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک ہمیشہ ان کی خدمات، قربانیوں اور دوراندیشی کو یاد رکھے گا۔
Shubhkamnayein gifting platform launch: مورخہ 30 نومبر کو بھارت منڈپم میں لانچ ہوگا شُبھ کامنائے پلیٹ فارم ، اب سال بھر تحفے دینا ہوگا آسان
شُبھ کامنائے پلیٹ فارم 30 نومبر کو بھارت منڈپم میں لانچ ہونے والا ہے۔ یہ نیا گفٹنگ پلیٹ فارم پورے سال کے لیے تحفے پہلے سے شیڈول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، جس سے پیدائشی سالگرہ، شادی کی سالگرہ یا خاص مواقع پر آخری وقت کی دوڑ بھاگ ختم ہو جائے گی۔
Amit Shah pays tribute to Rani Lakshmibai: وزیر داخلہ امت شاہ نے رانی لکشمی بائی کو خراج تحسین پیش کیا، کہا کہ 1857 کی بغاوت کو شکل دینے میں ادا کیا غیر فراموش کردار
ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ رانی لکشمی بائی کی وطن کے لیے قربانی اور لگن ملک کے لیے تحریک کا سبب بنتی ہے۔
Rani Lakshmibai jayanti: رانی لکشمی بائی کا یوم پیدائش! وزیراعظم مودی نے کہا – ملک ان کی قربانی اور جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا
وزیر اعظم نریندر مودی نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی بہادری اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 19 نومبر بروز بدھ ان کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Before Rashtrapati, he was ‘Rashtra Ratna’, PM Modi pays homage to Dr A.P.J. Abdul Kalam: پی ایم مودی سمیت ان رہنماؤں نے میزائل مین اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش پرپیش کی خراج عقیدت
یہی نہیں پی ایم مودی نے 1.07 منٹ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ کہتے ہیں، "کلام صاحب کی زندگی اتنی وسیع، جامع اور گہری تھی کہ انہیں یاد کرنے سے فخر ہوتا ہے، لیکن ایک درد یہ بھی ہے کہ کاش وہ ہمارے درمیان ہوتے۔ یہ خلا ہر ایک کے لیے چیلنج ہے۔"
Dr. Manmohan Singh Birth Anniversary: پی ایم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی نےڈاکٹر منموہن سنگھ کی یوم پیدائش پر پیش کی خراج عقیدت
ڈاکٹر منموہن سنگھ 26 ستمبر 1932 کو پنجاب کے گاہ گاؤں میں پیدا ہوئے تھے، جو آج پاکستان میں واقع ہے۔ وہ 2004 سے 2014 تک ملک کے وزیرِ اعظم رہے۔ 26 دسمبر 2024 کو ان کا انتقال ہوا۔





