Bharat Express DD Free Dish

Birth anniversary

مادروطن اور ثقافتی شناخت کے تحفظ کے لیے بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرنے والے عظیم سپہ سالار لچت بورفوکن کی یومِ پیدائش پر وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے انہیں ہندوستان کی بہادر بیٹی قرار دیا، امت شاہ نے کہا کہ ان کی قربانی، حب الوطنی اور شجاعت نسلوں تک لوگوں کو ترغیب دیتی رہے گی

ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 109ویں یومِ پیدائش پر وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں یاد کرتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ملک بھر میں سیاسی لیڈروں اور عام شہریوں کی جانب سے بھی سابق وزیر اعظم کو یاد کیا جا رہا ہے۔

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا، ’’ہندوستان کی آزادی سے لے کر ایک مضبوط، جدید، جمہوری اور ترقی پسند ملک کی بنیاد رکھنے تک تاریخی کردار ادا کرنے والے ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ آزادی کے بعد متعدد چیلنجز کے درمیان انہوں نے اپنی دور اندیش سوچ، مضبوط قیادت اور غیر متزلزل عزم کے ساتھ ہندوستان کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی ترقی کو نئی سمت دی۔‘‘

وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی لیڈروں نے پنڈت جواہر لعل نہرو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 62 سال کے ہو گئے۔ آر ایس ایس کے رضاکار سے ملک کے سب سے بااثر وزیر داخلہ بننے تک، جانیے ان کے سیاسی سفر اور تاریخی فیصلوں کی مکمل کہانی۔

سال 1564 میں جب آصف خان کی قیادت میں ایک بڑی مغل فوج نے گونڈوانا پر حملہ کیا تو رانی درگاوتی نے بہادری کے ساتھ اس کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے آخری سانس تک اپنی خودداری پر سمجھوتہ نہیں کیا اور مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا عظیم نذرانہ پیش کیا۔ ان کی یہ جدوجہد مزاحمت، بہادری اور حب الوطنی کی علامت بن گئی۔

شاستری جینتی پر پی ایم مودی نے لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سادگی اور ملک کے لیے ان کی بے لوث خدمت آج بھی ملک کے لوگوں کے لیے باعثِ تحریک ہے۔

وزیر اعظم مودی سمیت لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف (آزادانہ چارج) ارجن رام میگھوال اور مرکزی وزیر برائے ہاؤسنگ و شہری امور منوہر لال نے بھی ’بھارت رتن‘ لتا منگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی شام دہلی کے دین دیال اپادھیائے پارک پہنچ کر بھارتیہ جن سنگھ کے لیڈر پنڈت دین دیال اپادھیائے کی 110ویں جینتی کے موقع پر منعقدہ ’بھجن کلبنگ‘ پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کا ماحول روایتی مذہبی تقریب سے کچھ مختلف نظر آیا۔ اسٹیج پر بھجن اور کیرتن پیش کیے جا رہے تھے، جبکہ نوجوانوں میں مقبول ہو رہے ’بھجن کلبنگ‘ کے انداز میں مذہبی موسیقی کو جدید طرزِ پیشکش کے ساتھ پیش کیا گیا۔