Senior Congress Leader Shakeel Ahmad Resign: کانگریس کے سینئرلیڈرشکیل احمد نے دیا استعفیٰ، ٹکٹوں کی تقسیم پرناراضگی کا اظہار، پارٹی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
کانگریس کے سینئرلیڈرڈاکٹرشکیل احمد نے منگل کے روزپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے بہارالیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس میں سینئر لیڈران کا احترام نہیں کئے جانے کا الزام لگایا۔
Bihar election 2025 Rahul Gandhi kishanganj rally: کشن گنج ریلی میں راہل گاندھی کا بیان — آر ایس ایس ملک کو طبقوں میں بانٹنا چاہتی ہے
بہار اسمبلی انتخاب 2025 کی انتخابی مہم کے تحت کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے لیڈرراہل گاندھی نے کشن گنج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
Rahul Gandhi jumped into the deep water: راہل گاندھی نے بھرے پانی میں لگا دی چھلانگ، اپوزیشن لیڈر کو تالاب میں کیوں کودنا پڑا؟
انتخابی مہم کے دوران راہل گاندھی نے بیگوسرائے میں ماہی گیروں کے ساتھ تالاب میں اتر کر مچھلی پکڑی۔ کانگریس نے اس کی ویڈیو شیئر کی۔
PM Modi Chhapra Rally : ’کانگریس چاہتی ہے راجد کا نقصان، اسی لیے بہار مخالف لیڈروں کو مہم میں اتارا‘، وزیر اعظم نریندر مودی کا چھپرا میں اپوزیشن پر شدید حملہ
وزیر اعظم مودی نے بہار کے چھپرا میں جمعرات کو ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل پر زبردست حملہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس دراصل راجد کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہے، اسی لیے اس نے بہار کے خلاف بیانات دینے والے لیڈروں کو ریاست کی انتخابی مہم میں اتارا ہے۔
PM Modi Targets RJD-Cong Over Family Politics : وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر آر جے ڈی-کانگریس کو بنایا نشانہ، کہا- یہ پارٹیاں صرف اپنے خاندانی سیاسی مستقبل کی فکر میں مصروف
وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر کہا کہ ”آر جے ڈی اور کانگریس صرف اپنی نسلوں کی سیاست بچانے میں لگی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہار کے نوجوانوں سے جھوٹے وعدے کیے جا رہے ہیں۔ جہاں آر جے ڈی ہوتی ہے، وہاں قانون و نظم کا نام و نشان نہیں ہوتا۔ ان کے دور میں لوٹ، اغوا، تاوان اور قتل ایک صنعت بن گئے تھے“۔
Congress releases list of 40 star campaigners: کانگریس نے 40 اسٹار پرچارکوں کی فہرست جاری کی، راہل، سونیا گاندھی اور کھڑگے کے نام شامل
بہار انتخابات کے لیے کانگریس کی جانب سے جاری کردہ اسٹار پرچارکوں کی فہرست میں پارٹی کے قومی صدر ملیکارجن کھڑگے، رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی، سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا کے علاوہ کانگریس کے زیر اقتدار والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، نائب وزرائے اعلیٰ اور ریاستی صدور شامل ہیں۔
بہار کانگریس میں زبردست ناراضگی، ایک گروپ نے بلائی میٹنگ، ریاستی صدرراجیش رام نے کہی یہ بڑی بات
بہاراسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کی نامزدگی کے بعد کانگریس میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق زبردست نااتفاقی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ عظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم میں تاخیر اور ذات پات پرمبنی ٹکٹوں کی تقسیم سے پارٹی کے اندراختلاف میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کئی کارکنان اورسابق رکن اسمبلی راجیش رام کے خلاف ناراضگی ظاہر کررہے ہیں۔
Bihar Assembly Election 2025: کانگریس نے جاری کی 40 اسٹارپرچارکوں کی فہرست، راہل-کھڑگے سمیت یہ سینئرکریں گے انتخابی تشہیر
بہاراسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کے لئے کانگریس نے اپنے 40 اسٹار کیمپینرکی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست میں پارٹی کے قومی صدرملیکا ارجن کھڑگے، پارٹی رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی، سونیا گاندھی، ڈاکٹرسید ناصرحسین، عمران پرتاپ گڑھی، پپویادو اور کنہیا کمار کو شامل کیا گیا ہے۔
Bihar election 2025: لمبی کشمکش کے بعد کانگریس نے 48 امیدواروں کی جاری کی دوسری فہرست ، بکرم سیٹ سے انل کمار سنگھ کو بنایا امیدوار
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے حوالے سے کانگریس نے دیر رات اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی۔ اس فہرست میں کانگریس نے اپنے 48 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ بکرم سیٹ سے کانگریس نے انل کمار سنگھ کو امیدوار بنایا ہے۔
Bihar Assembly Elections – AIMIM Announces To Contest 100 Seats : بہار میں اسدالدین اویسی کی پارٹی نے 100 سیٹوں پر انتخابات لڑنے کا کیا اعلان، عظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم میں کھینچا تانی جاری
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے تمام پارٹیاں اور اتحاد انتخابی میدان میں اپنے امیدوار اتارنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ اسی درمیان، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے 32 نشستوں کی اپنی پہلی فہرست جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس انتخابات میں 100 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑا کرے گی۔





