Bharat Express

Bharatiya Janata Party

اپنی تقریر شروع کرتے ہوئے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے آئین کی کاپی اور بھگوان شیو کی تصویر لہرائی اور حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو نشانہ بنایا۔

منگل کے روز ہی کوشامبی سے بی جے پی امیدوار ونود سونکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجیو بالیان کے ساتھ راجہ بھیا سے ملاقات کی تھی اور ان کی حمایت مانگی تھی۔

اپیل میں سنگھ نے ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کے 30 اپریل کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں کانگریس کے انتخابی نشان پنجے کے ساتھ الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی ان کی عرضی کو مسترد کر دیا گیا تھا۔

ان کے احتجاج کے دوران دہلی پردیش بی جے پی کارکنوں کو کجریوال کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔جو دہلی شراب پالیسی کیس میں ای ڈی کی حراست میں ہیں۔

1970 کی دہائی میں پہلے کانگریس اور بعد میں جنتا پارٹی کی حکومت نے پہلی بار انسداد انحراف قانون بنانے پر غورشروع کیا۔

پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا اور لکھا- میں نے اڈوانی جی سے بھی بات کی اور انہیں یہ اعزاز ملنے پر مبارکباد دی۔ ملک کی ترقی میں ان کی خدمات کو کوئی نہیں بھول سکتا۔ انہوں نے نچلی سطح سے کام شروع کیا اور ملک کے نائب وزیر اعظم کے عہدے تک پہنچے۔

ٹی ایم سی کے قومی ترجمان اور راجیہ سبھا کے لیڈر ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے کے بجائے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر ووٹ فیصد پر خوشی منا رہے ہیں۔

حکومت کی تعریف کرتے ہوئے، جیوترادتیہ سندھیا نے کہا، "کووڈ-19 وبائی بیماری ہو یا 'آپریشن گنگا' ہمارے شہریوں کو ہندوستان واپس لانے میں سول ایوی ایشن کی وزارت کا اہم کردار تھا۔"

مکھیہ منتری کنیہ ویواہ/نکاح یوجنا میں لڑکیوں کو ملیں گے 51 ہزار روپے۔ ریاست میں کوئی غریب بغیر زمین کے نہیں رہے گا۔وزیراعلیٰ کا اعلان

پروفیسر طار ق منصور کے ذریعہ مسلمانوں کو اپنی طرف راغب کرنا چاہتی ہے۔ کیوں کہ بی جے پی کو اسی طرح کے مسلم چہروں کی تلاش رہتی  ہے