Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی تیسرے دن ہی ‘بھارت جوڑو یاترا’ چھوڑنے والے تھے؟ کے سی وینوگوپال نے کیا بڑا انکشاف
پروگرام میں وینوگوپال نے کہا، "کنیا کماری سے شروع ہونے والی یاترا کے تیسرے دن، کیرالہ میں داخل ہوتے ہی ان کے (راہل گاندھی) کے گھٹنے کا درد بڑھ گیا۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھا خط، کہا کشمیری پنڈتوں کے لیے یہ بڑی بات
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ کشمیری پنڈتوں کا ایک وفد ان کے مسائل کے حوالے سے مجھ سے ملا اور انہوں نے بتایا کہ سرکاری اہلکار انہیں وادی کشمیر میں کام پر واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔
Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی 145 دنوں کی بھارت جوڑو یاترا کے بعد واپس گھر آئے، پارٹی کارکنان نے کیا شاندار استقبال
Bharat Jodo Yatra: بھارت جوڑو یاترا کی شروعات 7 ستمبر 2022 کو کنیا کماری سے ہوئی تھی، جو 30 جنوری 2023 کو جموں وکشمیر کے سری نگر میں ختم ہوئی۔ اس دوران راہل گاندھی 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں سے گزرے۔
Bharat Jodo Yatra: جموں وکشمیر کے لوگوں نے مجھے گرینیڈ نہیں، پیار دیا…’ برف باری کے درمیان راہل گاندھی کا خطاب
Rahul Gandhi Bharat Jodo Yatra: کانگریس کے سابق صدر نے کہا، میں سرکاری گھروں میں رہا، میرے پاس کبھی گھر نہیں تھا۔ میرے لئے گھرایک اسٹرکچر نہیں ہے، جینے کا طریقہ ہے، جس چیز کو آپ کشمیریت کہتے ہیں، اسے میں گھر مانتا ہوں۔ یہ کشمیریت کیا ہے؟
Bharat Jodo Yatra: کشمیر کی وادیوں میں راہل-پرینکا نے خوب کی مستی، بھائی بہن نے ایک دوسرے پر کی برف باری
کانگریس نے بہن-بھائی کے پیار کرنے کے لمحے کی کچھ تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'یاترا کے اختتام، سری نگر کی برف باری اور اپنے پن کی کچھ تصویر'۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
Rahul Gandhi: بی جے پی حکومت نے کشمیری پنڈتوں کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا
راہل گاندھی کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں راہل گاندھی کشمیری پنڈتوں سے بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ بات چیت میں کشمیری پنڈت راہل گاندھی کو اپنے مسائل بھی بتا رہے ہیں۔
Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی نے سری نگر کے لال چوک پر لہرایا ترنگا، کل ختم ہوگی بھارت جوڑو یاترا
راہل گاندھی شام 5:30 بجے پارٹی کے ریاستی دفتر میں پریس کانفرنس کریں گے۔ اس کے بعد پیر کو سری نگر میں اس یاترا کا اختتام ہے۔
Bharat Jodo Yatra: جموں وکشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کو ملا محبوبہ مفتی کا ساتھ، راہل-پرینکا کو گلے لگا کر دکھایا پیار
Bharat Jodo Yatra: افسران نے کہا کہ یاترا کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جمعہ کے روز بھارت جوڑو یاترا سیکورٹی نہ ملنے کے سبب جموں وکشمیر کے بنیہال میں روک دی گئی تھی۔
Rahul Gandhi on Ghulam Nabi Azad: کشمیر پہنچ کر راہل گاندھی نے غلام نبی آزاد سے مانگی معافی، پارٹی سے بغاوت کے بعد آخر ایسا کیا ہوا؟
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو یاترا' لے کر جموں وکشمیر میں ہیں۔ اس دوران انہوں نے کانگریس کے سابق لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد اور چودھری لال سنگھ سے معافی مانگی ہے۔
Pulwama Terror Attacks: شیوراج چوہان نے دگ وجے سنگھ پر کی تنقید، کہا- کانگریس کا ڈی این اے ہی پاکستان پرستی کا ہے
دگ وجے سنگھ کے اس بیان کے بعد بی جے پی کی جانب سے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹی وزیر اعظم نریندر مودی کے تئیں اپنی نفرت میں اندھی ہو گئی ہے اوراس نے مسلح افواج کی توہین کی ہے