Bharat Express DD Free Dish

Bharat Express CMD

اندور میں 2 سے 4 اکتوبر تک بھارتی صحافت میلے کے 18ویں سیزن کا انعقاد، ’جین زی کے ساتھ بدلتی دنیا‘ ہوگی اس بار کی تھیم

مورخہ 17 ستمبر کو نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں ہونے والے تیسرے ایڈیشن میں اردو صحافت کے حال و مستقبل، قومی مکالمے میں اس کے کردار اور بدلتے ابلاغی منظرنامے پر ممتاز شخصیات بامعنی تبادلہ خیال کریں گی۔

نیم کروڑی بابا پر بننے والی فلم ’ہنومان انش‘ نے 200 کروڑ روپے کی کمائی کا ہندسہ پار کرلیا، 2 کروڑ روپے کے بجٹ سے شروع ہونے والے اس تاریخی سفر کو بھارت ایکسپریس نے خصوصی پرومو جاری کرکے سراہا

آچاریہ منیش: آچاریہ منیش نے کہا کہ انسانی جسم بیمار ہونے کے لیے نہیں بنا ہے، لیکن ہمارا طرز زندگی ایسا ہوگیا ہے کہ ہم مسلسل بیماریوں کو دعوت دے رہے ہیں۔ انہوں نے گردے، دل، جگر، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور جوڑوں کے درد جیسی بیماریوں کے پیچھے طرز زندگی اور خوراک کو اہم وجہ قرار دیا۔

ممبئی میں منعقدہ ’کجری مہوتسو 2026‘ کے دوران بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے اور پدم شری مالنی اوستھی نے صحافیوں سے گفتگو کی۔ دونوں شخصیات نے ساون کی اہمیت، لوک ثقافت اور اپنی مٹی سے جڑے رہنے کے احساس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ممبئی میں منعقد ہونے والے ’کجری مہوتسو 2026‘ میں شرکت کریں گے۔ وہ 22 اگست کو شام 6 بجے دیپ روشن کرکے پروگرام سے خطاب کریں گے۔

ملک کے بہادر فوجیوں کے اعزاز میں دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ’سولجرتھون 2026‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ’بھارت ایکسپریس‘ نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر (CMD) اوپیندر رائے بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔

اُورجا اکشرا نے معروف اور باوقار کنگز کالج لندن سے بی اے لبرل آرٹس آنرز کی تعلیم مکمل کر لی ہے۔ ان کی اس شاندار کامیابی کے موقع پر ان کے والد اور بھارت ایکسپریس کے ایم ڈی و ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے بھی موجود رہے۔

مہاکوی گوپال داس’نیرج‘ کی آٹھویں برسی کے موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اور مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے مشترکہ اشتراک سے خصوصی پروگرام ’کارواں گیتوں کا.. نیرج‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کی مکمل تفصیلات ملاحظہ فرمائیں۔

غازی پور پریس کلب نے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے کو غازی پور میں منعقد ہونے والے خصوصی یومِ صحافت پروگرام میں شرکت کے لیے مدعو کیا۔