Bharat Express CMD Upendra Rai receives grand welcome: برہمرشی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی پروقار تقریب میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا شاندار استقبال ، دیکھیں تصاویر
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف اُپیندر رائے نے آج غازی پور، اتر پردیش میں کئی پروگراموں میں شرکت کی۔
Tribute to Swami Sahajanand Saraswati: سوامی سہجانند سرسوتی کی 75 ویں برسی: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے غازی پور میں خراج عقیدت کیاپیش
تقریب میں سوامی سہجانند کی زندگی کے سفر پر تبادلہ خیال ہوا اور ان کے خیالات کو عوام تک پہنچانے کے لیے ثقافتی پروگرام منعقد کیے گئے۔ نیاس کا مقصد نوجوانوں کو ان کی خدمات سے آگاہ کرنا اور ان کی تعلیمات کو آگے بڑھانا ہے۔
Swami Sahajanand’s 75th death anniversary today: سوامی سہجانند کی 75ویں برسی آج: وارانسی پہنچے بھارت ایکسپریس کے CMD اُپیندر رائے کا شاندار استقبال، دیکھیے تصاویر
غازی پور میں سوامی سہجانند سرسوتی کی 75ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین و مینیجنگ ڈائریکٹر اُپیندر رائے بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گے۔ ان کے وارانسی پہنچنے پر عوام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔





