Rajasthan Accident: راجستھان میں الگ الگ سڑک حادثوں میں آٹھ افراد ہلاک، 40 زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکر کے ضلع کلکٹر مکل شرما، ایس پی بھون بھوشن یادو، سٹی ڈی ایس پی (آئی پی ایس) شاہین سی اور اے ڈی ایم رتن کمار موقع پر پہنچ گئے۔ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Udaipur Violence: اب یہ چیزیں اسکول نہیں لے جا سکیں گے طالب علم، ادے پور واقعہ کے بعد بھجن لال حکومت کا بڑا فیصلہ
اس سلسلے میں ایجوکیشن ڈائریکٹر آشیش مودی نے ہفتہ کو ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ اب اسکولوں میں طلباء کے بیگ چیک کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ اب اسکولوں میں کسی بھی قسم کے تیز دھار ہتھیار جیسے چاقو، قینچی یا کوئی اور تیز دھار چیز لانے پر سختی سے پابندی ہے۔
Rajasthan Lok Sabha Election Result 2024: راجستھان بی جے پی میں بڑی تبدیلی کی آہٹ، لیڈروں کو دہلی کیاگیا طلب
اگرچہ بی جے پی کی شکست کی کئی وجوہات ہیں، لیکن ذات پات کی مساوات کو نظر انداز کرنا اور کئی جگہوں پر غلط امیدواروں کا انتخاب اس کی شکست کی ایک بڑی وجہ تھی۔
Lok Sabha Elelection:اگر تم ہندو ہو تو بیٹھ جاو، بھگوان کی قسم دیتا ہوں،سی ایم بھجن لال کی تقریر کے دوران پنڈال سے جاتے لوگوں کو روکنےکی کوشش ناکام
جیسے ہی سی ایم بھجن لال شرما نے تقریر شروع کی تو کچھ دیر بعد لوگ اٹھ کر جانے لگے۔ اس دوران بی ایس پی کے ایم ایل اے جسونت سنگھ گرجر نے وزیر اعلیٰ کی تقریر میں خلل ڈالا اور بھگوان مہادیو کے نام پر لوگوں کو روکنے کی کوشش کی اور کہا، مہادیو کی قسم، اگر تم ہندو ہو تو بیٹھ جاؤ۔
Rajsthan News: راجستھان میں دو فریقین کے درمیان تنازعہ، 5 افراد کو ڈمپر سے کچل کر بے رحمی سے کیا قتل، ملزمان کی تلاش کر رہی ہے پولیس
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اس قتل کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نہیں ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
14 children got burnt after coming under high tension wire:کوٹہ میں شیو بارات میں شریک 14 بچے ہائی ٹینشن تار کی زد میں آکر جھلسے، کئی کی حالت تشویشناک
کوٹہ سٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ امرتا دوہان نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کے روز صبح 11:30 بجے سے 12 بجے کے درمیان اس وقت پیش آیا جب شیو بارات کالی بستی سے گزر رہی تھی۔
Rajasthan CM Corona Positive: راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما ہوئے کورونا پازیٹیو ، صحت سے متعلق دی جانکاری
اس دوران جب سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت کو وزیر اعلی بھجن لال شرما کے کورونا مثبت ہونے کی خبر ملی تو انہوں نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
ERCP In Rajasthan: حکومت بننے کے 6 ماہ کے اندر بھجن لال حکومت نے ای آر سی پی اسکیم کیا نافذ کو لاگو کیا، اب ان علاقوں کے کسانوں کو وافر مقدار میں مل سکے گا پانی
ای آر سی پی راجستھان کے جھالاواڑ، باران، کوٹا، بنڈی، سوائی مادھوپور، کرولی، دھول پور، بھرت پور، دوسہ، الور، جے پور، اجمیر اور ٹونک اضلاع میں پانی کے مسئلے سے راحت فراہم کرے گا۔ تفصیل جانیئے-
Rajasthan Ministers Portfolios: راجستھان میں کابینہ کی توسیع، یہاں جانئے سی ایم بھجن لال شرما سمیت دیگر وزراء کے پورٹ فولیو کی مکمل تفصیل
راجستھان میں وزراء کے پورٹ فولیو تقسیم کیے گئے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ دیا کماری کو وزارت خزانہ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ جبکہ گجیندر سنگھ کھینوسر کو وزیر صحت بنایا گیا ہے۔
Rajasthan Cabinet Expansion: وزیر اعلی بھجن لال کابینہ میں توسیع، کیروڑی لال مینا سمیت 25 ایم ایل اے نے لیا حلف
راجستھان اسمبلی میں جیت کے بعد سی ایم بھجن لال کی کابینہ میں آج توسیع کی گئی ہے۔