Rajasthan Ministers Portfolios: راجستھان میں کابینہ کی توسیع، یہاں جانئے سی ایم بھجن لال شرما سمیت دیگر وزراء کے پورٹ فولیو کی مکمل تفصیل
راجستھان میں وزراء کے پورٹ فولیو تقسیم کیے گئے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ دیا کماری کو وزارت خزانہ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ جبکہ گجیندر سنگھ کھینوسر کو وزیر صحت بنایا گیا ہے۔
Rajasthan Cabinet Expansion: وزیر اعلی بھجن لال کابینہ میں توسیع، کیروڑی لال مینا سمیت 25 ایم ایل اے نے لیا حلف
راجستھان اسمبلی میں جیت کے بعد سی ایم بھجن لال کی کابینہ میں آج توسیع کی گئی ہے۔
Rajasthan Cabinet Expansion: راجستھان میں کل ہوگی کابینہ کی توسیع، وزراء کے ناموں پر ہائی کمان لگائے گی حتمی مہر!
وزیر اعلی بھجن لال شرما دہلی کے دورے پر ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ وہ آج رات ہی دہلی سے واپس آتے ہی گورنر کلراج مشرا سے ملاقات کریں گے
Bhajan Lal Sharma takes oath: بھجن لال شرما نے راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر لیا حلف، پی ایم مودی کے علاوہ سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت بھی رہے موجود
حلف برداری تقریب سے دلچسپ تصویر سامنے آئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت بھی پہنچے۔ اسٹیج پر بی جے پی لیڈروں کو دیکھ کر مسکراتے ہوئے ان کا ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے۔
Vasundhara Raje on Rajasthan CM: بھجن لال کا نام پرچی پر دیکھ کر ایسا تھا وسندھرا راجے کا ردعمل، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو
راجستھان کی سابق وزیراعلیٰ نے پرچی کو کھولا تو انہوں نے اپنی حیرانی سے بھرا ردعمل ظاہرکیا۔ ان کا یہ ردعمل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔