Israel-Hamas War Ceasefire Deal: اسرائیل نے ایک دن کے لئے ملتوی کیا سیز فائر، نیتن یاہو کے بیان سے اس کی نیت پر اٹھا سوال
Israel Hamas War Ceasefire Deal: اسرائیل-حماس کے درمیان ہونے والے سیز فائر معاہدے کو ایک دن کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ اس سے متعلق اسرائیلی فوج نے وجہ بھی بتائی ہے۔
Congress MP Controversial Remark: نتن یاہو کو بغیر کسی مقدمے کے گولی مار دی جانی چاہیے،کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راج موہن اُنیتھن کا بیان
11 نومبر کو کیرالہ کے کوزی کوڈ میں فلسطین کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی تھی۔ اس میں حکمراں سی پی آئی (ایم) نے بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت پر اس کے مبینہ اسرائیل نواز موقف پر حملہ کیا تھا۔
Biden says ‘hang in there, we’re coming’ to hostages: اسرائیل نے پھر سے یواین جنرل سکریٹری کے استعفیٰ کا کیا مطالبہ،امریکہ نے یرغمالیوں سے کہا: آپ وہیں ٹھہرو،ہم آرہے ہیں
حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کے خاندانوں نےآج تل ابیب سے یروشلم تک پانچ روزہ مارچ کا آغاز کیا ہے تاکہ حکومت ان کی رہائی کے لیے مزید اقدامات کرے۔وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کو محفوظ بنانے کے لیے مزید کچھ نہ کرنے پر کچھ رشتہ داروں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔
Israel Hamas War: ضرورت پڑی تو دنیا کے خلاف…’، بینجمن نیتن یاہو نے تنقید کے بعد حماس کو تباہ کرنے کی دھمکی کاکیا اعادہ
ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے اشارہ دیا کہ اسرائیل جنگ کے بعد غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کی واپسی کی مخالفت کرے گا۔ حالیہ دنوں میں دنیا کے کئی ممالک نے غزہ کی پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال اور شہریوں کی ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کے بعد پی ایم نیتن یاہو کی جانب سے ردعمل سامنے آیا۔
Israel-Palestine War: اسرائیلی فوج غزہ کے میں داخل، نیتن یاہو نے کہا- قیدیوں کے بدلے ممکن ہے جنگ بندی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کی طرف سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے قبل غزہ میں کوئی جنگ بندی یا ایندھن کی ترسیل نہیں ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم حملے جاری رکھیں گے۔
Israel-Palestine War: غزہ میں 10 ہزار سے زیادہ فلسطینی عوام کی شہادت کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کا بڑا بیان
غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ اب تک کم از کم 10,022 فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں 4,104 بچے بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ اسپتال زخمیوں کا علاج نہیں کرسکتے ہیں۔ کھانے اور پینے کے لئے صاف پانی ختم ہو رہا ہے اور مالی امداد بھی مناسب نہیں ہے۔
Millions of reserve soldiers are called for against Hamas: حماس کے خلاف لاکھوںریزرو فوجی طلب،مگرنیتن یاھوکا بیٹا امریکا میں سیر وتفریح میں مصروف
ریزرو فوجی یائر نیتن یاھو کے بارے میں حیران ہیں۔ یائر نیتن یاھو کی عمر 32 سال ہے ۔ جنگ کے حالات میں اس نے "اپنا ملک چھوڑ دیا"۔ ان میں سے درجنوں نے ان پر الزام لگایا کہ وہ اس حالت میں سیر وتفریح میں مصروف ہیں۔
A call for peace amidst the noise of war: جنگ کے شور کے درمیان امن کی پکار
مشرق وسطیٰ میں ہندوستان کے بڑھتی حصہ داری کو دیکھتے ہوئے ہمارے لیے بھی پیشرفت ایک سفارتی چیلنج بن کر آیا ہے۔ عرب ممالک کے ساتھ ہندوستان کے بڑھتے ہوئے تعلقات مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کی روشن ترین کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
India-Israel’s Growing Relations: بھارت اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تعلقات
2017 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کا دورہ کیا اور اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر اعظم بنے۔ اس سے پہلے کسی بھارتی وزیراعظم نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔
Hamas Israel War: بائیڈن کل جائیں گےاسرائیل،نیتن یاہو نے کہا- دشمن ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کریں، نتائج بہت خطرناک ہوں گے
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کا فرض ہے کہ وہ اپنے عوام کو حماس اور دیگر گروپ سے محفوظ رکھے اور مستقبل میں ہونے والے حملوں کو روکے۔





