Asia Cup 2023: کیا جے شاہ ایشیا کپ 2023 کے درمیان پاکستان کا کریں گے دورہ؟ بی سی سی آئی نے بتائی پاکستانی میڈیا میں آئی خبروں کی حقیقت
بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد پاکستانی میڈیا میں یہ خبریں دیکھنے کو ملیں کہ بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ ایشیا کپ کے دوران پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی ٹیم انڈیا، پی سی بی سربراہ ذکا اشرف سے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ کی خاص ملاقات
آئندہ ایشیا کپ کے شیڈول کے اعلان میں ہو رہی تاخیر سے متعلق ڈربن میں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ سے پہلے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی سربراہ ذکا اشرف کے درمیان ایک غیر رسمی بات چیت ہوئی۔
Team India Test Squad For West Indies Series: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم انڈیا کا اعلان، محمد شمی کو دیا گیا آرام، ان کھلاڑیوں کو ملا موقع
آئندہ ماہ ٹیم انڈیا کو دو ٹسٹ، تین ونڈے اور 5 ٹی-20 میچوں کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز جانا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم میں تین نئے چہروں کو شامل کیا گیا ہے۔
World Cup 2023: پاکستان کو ونڈے عالمی کپ سے پہلے جھٹکا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس بڑے مطالبہ کو آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے کیا مسترد
ICC ODI World Cup 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال ہندوستان میں ہونے والے عالمی کپ 2023 کے دو میچوں کے انعقاد کے مقام میں تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا، لیکن پی سی بی کے اس مطالبہ کو بی سی سی آئی اور آئی سی سی نے مسترد کردیا ہے۔
World Cup 2023: وینیو میں نہیں ہوگی کوئی تبدیلی، چیپاک کی اسپن پچ سے متعلق فکر مند تھی پاکستانی ٹیم
ODI World Cup 2023: ونڈے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف میچ نہیں کھیلنا چاہتی ہے۔ پاکستان کی طرف سے وینیو میں تبدیلی کی گئی تھی۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ میں 4 میچوں کی میزبانی ملنے پر پی سی بی چیئرمین نے کیا خوشی کا اظہار، جے شاہ کی تعریف میں کہی یہ بات
Asia Cup 2023: پی سی بی کی طرف سے ہائی برڈ ماڈل کی تجویز دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی کے سبب پاکستان نہ جانے کے ہندوستان کے فیصلے کے بعد آیا تھا۔
WTC Final: ‘کوئی ایسا کیسے کر سکتا ہے’، سنیل گاوسکر کے تند و تیز الفاظ ٹیم انڈیا میں کھڑا کر سکتے ہیں ہنگامہ!
تجربہ کار بلے باز سنیل گاوسکر کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں کسی اور ٹاپ کرکٹر کے ساتھ روی چندرن اشون جیسا افسوسناک سلوک نہیں کیا گیا۔ اسے پلیئنگ 11 سے باہر رکھا گیا۔
سابق آئی پی ایس افسر کے کے مشرا بنے بی سی سی آئی اینٹی کرپشن یونٹ کے نئے سربراہ
سابق آئی پی ایس افسر کے کے مشرا کو سال 2026 تک بی سی سی آئی کی اینٹی کرپشن یونٹ کا نیا سربراہ نامزد کیا گیا ہے۔
Adidas نے ٹیم انڈیا کی ٹیسٹ، ODI اور T20I جرسیوں کی پہلی جھلک شیئر کی، مداحوں نے دیے فائیو اسٹار ریٹنگ
بی سی سی آئی نے کٹ اسپانسرشپ کے لیے اسپورٹس ویئر برانڈ کے ساتھ 5 سالہ معاہدے پر دستخط کیے اور بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے اسے آئی پی ایل 2023 کے سیزن کے دوران باضابطہ بنایا۔
Salim Durani Passes Away: سلیم درانی کے آگے جھک گئی تھی بی سی سی آئی، ٹیم میں جگہ دینے کو مجبور، فینس نے کچھ ایسا کیا کہ بورڈ کے اڑگئے تھے ہوش
سلیم درانی ہندوستان کے پہلے اور واحد ایسے کرکٹر ہیں، جن کی پیدائش افغانستان میں ہوئی ہے۔ کابل میں پیدا ہوئے درانی کی فیملی ہندوستان آگئی تھی۔ ہندوستان کے لئے انہوں نے 29 ٹسٹ میں سنچری اور 7 نصف سنچری کی مدد سے1,202 رن بنائے۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنی گیند بازی سے 75 وکٹ بھی حاصل کئے۔





