Jamaat-e-Islami Hind: جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملکی وعالمی مسائل پر کئی اہم قرارداد منظور
مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس حکومتوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کے درمیان مذہب کی بنیاد پر تفریق نہ کریں ، اپنے ملک میں رہنے والے تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور امن و امان کو قائم رکھنے کے لیے موثر عملی اقدامات کریں۔
Sidho-Kanhu Statue demolished:بنگلہ دیش کے دیناج پور میں شرپسندوں نے سنتھال انقلاب کے ہیرو سدھو کانہو کے مجسمے کو گرایا، قبائلی برادریوں میں دہشت کا ماحول
رانچی: بنگلہ دیش میں رہنے والے سنتھال قبائلی برادری کے لوگ بھی شرپسندوں کے نشانہ پر ہیں۔ بنگلہ دیش کے دیناج پور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے ایک بڑے چوراہے پر نصب ہندوستانی جدوجہد آزادی کے سنتھال انقلاب کے ہیرو سدھو کانہو کے مجسمے کو شرپسندوں نے گرا دیا ہے۔ یہ معلومات بنگلہ دیش کے مقامی …
Bangladesh Political Crisis: بنگلہ دیش کے سیاسی بحران کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ نہیں، وائٹ ہاؤس نے الزامات کو کیا مسترد
بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں اور دیگر کو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس واقعے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بنگلہ دیشی اقلیتوں کو بچایا جائے۔
Firing at Indo-Bangladesh border: ہندوستان کی طرف سے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے اسمگلر، سرحد پر بی ایس ایف کے جوانوں نے چلائی گولی، ایک کی گئی جان
بی ایس ایف کے مطابق عبداللہ نے بیڑی کے پتے اسمگل کرنے کی کوشش میں بارڈر گارڈ بنگلہ دیش (بی جی بی) کے حفاظتی حصار کو عبور کرکے ہندوستان میں داخل کیا تھا۔
Bangladesh apologises for atrocities against Hindus: بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کے مشیر نے ہندوؤں پر مظالم پر مانگی معافی، کہہ دی یہ بڑی بات
بنگلہ دیش میں بھڑکنے والے تشدد کے درمیان وزیر اعظم شیخ حسینہ نے 5 اگست کو استعفیٰ دے دیا اور ملک چھوڑ کر ہندوستان آگئیں۔ عبوری حکومت کی ذمہ داری نوبل امن انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس کو دی گئی ہے۔
Sheikh Hasina Allegation on America: ’’امریکہ نے کیا مجھے اقتدار سے بے دخل…‘‘، بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بڑا الزام، بتائی یہ وجہ
شیخ حسینہ نے کہا کہ اگر میں ملک میں رہتی تو مزید جانیں ضائع ہوتیں، اور زیادہ وسائل تباہ ہوتے، میں نے چھوڑنے کا بہت مشکل فیصلہ کیا، میں آپ کی لیڈر بنی، کیونکہ آپ نے مجھے منتخب کیا، آپ میری طاقت تھے۔
PM Modi wishes Muhammad Yunus for swearing-in: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی ہوئی حلف برداری، پی ایم مودی نے دی مبارکباد
نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے ہوئی۔ یونس عبوری حکومت کی قیادت سنبھالنے کے لیے جمعرات کو پیرس سے ڈھاکہ پہنچے تھے۔
We have got independence for second time: ہم نےدوسری بار آزادی پائی ،نوجوانوں نے اسے ممکن بنایا،ڈھاکہ میں حلف برداری تقریب سے قبل محمد یونس کا بڑا بیان
محمد یونس نے کہا، 'بنگلہ دیش نے آج ایک نیا یوم فتح قائم کیا ہے۔ہم نے دوسری بار آزادی حاصل کی ہے، ہمیں اسے ذہن میں رکھتے ہوئے اور اسے مضبوط کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہے۔ نوجوانوں نے اسے ممکن بنایا ہے۔ میں اس کی تعریف کرتا ہوں اور ان نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Sheikh Hasina’s son praises Khaleda Zia’s statement: ’’آئیے ماضی کو بھول جائیں اور مستقبل کی طرف دیکھیں‘‘، شیخ حسینہ کے بیٹے سجیب واجد نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیان کی تعریف کی
79سالہ خالدہ ضیا بنگلہ دیش میں نیشنلسٹ پارٹی کی قومی صدر ہیں۔ عدالت نے انہیں 2018 میں کرپشن کیس میں مجرم قرار دیا تھا۔ جیل سے رہائی کے بعد انہوں نے ملک کی عوام سے امن قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔
India should learn from whatever is happening in Bangladesh:آج بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا ہے،ہمارے ملک کو اس سے سبق لیناچاہیے:محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کا نام لیے بغیر بڑا بیان دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے، ہمارے ملک کو اس سے سبق لیناچاہیے۔