Balochistan Liberation Front launches ‘Operation Baam’: پاکستانی فوج کے 50 جوان ہلاک، 72 گھنٹے کا آپریشن “بام” کامیاب، بی ایل ایف کا دعوی
بی ایل ایف نے مزید بتایا کہ اس 72 گھنٹے طویل آپریشن میں 24 معدنیات لے جانے والے ٹرک اور گیس ٹینکر تباہ کیے گئے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی نگرانی کے نظام کو نقصان پہنچاتے ہوئے پانچ سے زائد ڈرون اور کواڈ کاپٹرز بھی مار گرائے گئے۔
Balochistan bus attack 2025: پاکستان میں شناختی کارڈ دیکھ کر9 افراد ہلاک، لاہورجارہی بس میں سوار تھے سبھی مسافر
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک بس میں سوار9 افراد کوحملہ آوروں نے گولی مارکرہلاک کردیا۔ بس میں سوارتمام مسافروں کا تعلق صوبہ پنجاب سے تھا۔ معلومات کے مطابق بس کلیٹا سے لاہور جا رہی تھی۔
Passengers Executed Balochistan: بلوچستان میں بس میں سوار 9 افراد کو شناختی کارڈ دیکھ کر حملہ آوروں نے مار دی گولیاں
ابھی تک کسی تنظیم نے بس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ تاہم اس سے قبل بھی بلوچ تنظیمیں پاکستان اور بلوچستان میں ایسے حملے کر چکی ہیں۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا ہے۔
Explosion in Khyber Pakhtunkhwa: پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی
اس سے قبل، 28 جون کو، پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 13 فوجی ہلاک اور 19 شہریوں سمیت 29 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
Mahrang Baloch: پاکستانی انسانی حقوق کی کارکن ماہ رنگ بلوچ نے مشروط رہائی کی پیش کش مسترد کی، ہر ایک کارکن کی رہائی کا مطالبہ کیا
پاکستانی حکام اور زیر حراست بلوچ کارکن ماہ رنگ بلوچ کے درمیان مذاکرات اس وقت ناکام ہو گئے جب ماہ رنگ نے اپنی رہائی کی مشروط پیش کش سے انکار کر دیا۔
IED blast in Quetta: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آئی ای ڈی دھماکہ، تین افراد ہلاک، 21 زخمی، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ بازار میں موجود مقامی لوگوں نے تصدیق کی کہ دھماکہ پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا۔ صوبہ بلوچستان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملوں کی زد میں ہے۔ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) ایسے حملوں کی قیادت کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے لوگوں پر بزدلانہ حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
Baloch activists: اقوام متحدہ کا پاکستان سے بلوچ کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ زیر حراست بلوچ حقوق کے کارکنوں کو فورا رہا کرے اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن بند کرے
Baloch Armed Forces: بلوچستان میں پھر شروع ہوا خونی کھیل، باغیوں نے پاکستانی فوج کے کئی کیمپوں پر کیا حملہ، ہائی وے ہائی جیک
پاکستان کے بلوچستان میں ایک بارپھرخونی جدوجہد شروع ہوگیا ہے۔ مسلح بلوچ باغیوں نے بلوچستان کے کئی اضلاع میں ایک بار پھرپاکستانی فوج کے کیمپوں پرحملہ کردیا۔
Balochistan: بلوچستان میں پاکستانی حکومت کے خلاف لگاتار ہو رہا ہے احتجاج، پاک حکومت نے ماہ رنگ بلوچ سمیت سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا، پرامن مظاہرین پر چلائیں گولیاں
پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا شکار ہونے والوں کے رشتہ داروں کی غیرقانونی گرفتاری اور غیرقانونی حراست کے خلاف عوامی احتجاج لگاتار جاری ہے اور شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
Explosion in Peshawar-Pakistan: پاکستان کے پشاور میں بڑا دھماکہ، نماز جمعہ ادا کرنے والوں کو بنایا گیا نشانہ
پاکستان کے پشاور میں جمعہ کی نمازکے دوران ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ یہ دھماکہ قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں ہوا، جس میں کئی لوگوں کے مارے جانے کی خبرہے۔ دھماکہ کے وقت مسجد میں بڑی تعداد میں لوگ نماز ادا کررہے تھے۔





