Bakrid 2026: ’’عید پر مسلمانوں کو کیا جا رہا ہے پریشان…فساد جیسا ماحول بنانے کی کوشش کر رہی ہے حکومت…‘‘، بی جے پی حکومت پر وارث پٹھان کا سنگین الزام
وارث پٹھان نے سڑکوں پر نماز ادا کرنے کے معاملے پر اٹھائے جانے والے اعتراضات پر بھی سوال کھڑے کیے۔ انہوں نے کہا کہ سڑک پر نماز نہ پڑھنے کی بات کی جاتی ہے، لیکن میرا روڈ کے باہر لوگ سڑکوں پر بھجن اور کیرتن کر رہے ہیں۔ کیا ان کے لیے کوئی قانون نہیں ہے؟ کیا تمام قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں؟
Bakra Eid Controversial Status: قربانی کے پوسٹر پر گائے کی تصویر لگانے پر دو نوجوان گرفتار، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مقامی مسجد کمیٹی کی جانب سے قربانی اور عطیات سے متعلق ایک پوسٹر جاری کیا گیا۔ اس پوسٹر میں ایک جانب بکرے کی تصویر جبکہ دوسری جانب گائے کی تصویر استعمال کی گئی تھی۔ پوسٹر سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد بعض حلقوں نے اس پر اعتراض ظاہر کیا اور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔
Zayed Khan celebrates Eid-ul-Adha with family: زید خان نے اہل خانہ کے ساتھ منائی عید الاضحیٰ، مداحوں سے زیادہ سے زیادہ عطیات دینے کی اپیل کی
تصاویر میں زید خان کے خاندان کی کئی نسلیں عید کا تہوار ایک ساتھ مناتی نظر آ رہی ہیں۔ اداکار اپنے دادا دادی، والدین، بیوی اور بچوں کے ساتھ عید منا رہے تھے۔
Maharashtra: ’’میرے سامنے تو ہاتھ باندھ کر کھڑے رہتے ہیں‘‘، بی جے پی لیڈر نتیش رانے نے نفرت انگیز بیان پر نوٹس کے انتباہ پر مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کو دھمکایا
بی جے پی لیڈر نے دعویٰ کیا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر بکرے ذبح کرنے کی وجہ سے ’’ہندو شہریوں‘‘ کو بے چینی ہوتی ہے، جس سے دونوں برادریوں کے درمیان تنازعات کا امکان پیدا ہوتا ہے۔
Morocco bans sheep entry into cities: کسی بھی قسم کے جانور کی نہیں ہوگی قربانی،مسلم اکثریتی ملک نے جانوروں کی قربانی پر پابندی لگا کر حیران کردیا
چونکہ مراکشی اس سال عید الاضحیٰ کے جذبے کی عدم موجودگی سے مطابقت رکھتے ہیں، کچھ کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جن میں موسمی کارکنان، گلیوں میں دکاندار اور چھوٹے پیمانے کے تاجر شامل ہیں جو اپنی آمدنی کے ایک اہم حصے کے لیے اس مدت پر انحصار کرتے ہیں۔
Bakra Eid 2025: ہم قربانی کا خون اور باقی ماندہ گوشت بھی دفن کردیتے ہیں،قربانی کو آلودگی سے مت جوڑو:ڈاکٹر ایس ٹی حسن
ایس پی لیڈر نے کہا کہ ہر بار تہواروں کے دوران ایسے سیاسی جھگڑے ہوتے ہیں اور یہ ایسے جھگڑے ہیں جو لوگوں کے درمیان دوریاں پیدا کررہے ہیں۔ یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ جتنی دوریاں پیدا کریں گے ہمارا ملک اتنا ہی کمزور ہوتا جائے گا۔
Hajj 2024: مکہ میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے امام کی تشویش میں اضافہ، نماز کے حوالے سے دیں یہ اہم ہدایات
بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر عازمین حج کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سعودی عرب کی حکومت شدید گرمی کو کم کرنے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ جیسی بارش بڑھانے کی جدید تکنیک استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے۔
Eid al-Adha 2024 :بقرعید سے قبل 161 کلو بکرا فروخت، قیمت جان کر حیران ہو جائیں گے آپ
بکرے کے مالک نے بتایا کہ اس کے فارم میں بکروں کی 36 اقسام ہیں جن میں سے ایک کی بولی 60 لاکھ روپے سے شروع ہوگی۔
Bakrid in UP: یوپی میں بقرعید کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات، باڈی وارمر کیمروں کے ساتھ سادہ کپڑوں میں پولیس رہے گی تعینات
بقرعید کے تہوار کو پورا کرانے کے لیے 238 کمپنی پی اے سی فورس، 3 کمپنی ایس ڈی آر ایف، 7 کمپنی سی اے پی ایف، 7 کمپنی سی اے پی ایف، 7570 انڈر ٹریننگ سب انسپکٹرز کو ہیڈ کوارٹر کی سطح پر گزیٹیڈ افسران کی قیادت میں تعینات کیا گیا ہے۔
Kanwar Yatra 2023: تیوپی میں کانوڑ یاترا کے راستے پر کھلے میں گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی، بقرعید کے متعلق بھی یوگی حکومت نے جاری کی ہدایات
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سوموار کی پوجا کی بھی خاص اہمیت ہے۔ اور بقرعید 29 جون کو منائی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ وقت امن و امان کے متعلق کافی حساس ہے۔ اس لیے ہمیں مسلسل ہوشیار رہنا چاہیے۔





