Bharat Express

Azad Samaj Party

ہریانہ میں دشینت چوٹالہ کی قیادت والی جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی) چندرشیکھرآزاد کی پارٹی آزاد سماج پارٹی نے اتحاد کرکے جاٹ اوردلت ووٹوں کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش میں مروف ہیں۔ دونوں پارٹیوں کے درمیان سیٹ شیئرنگ کے لئے 20-70 کا فارمولہ اپنایا گیا ہے۔

نگینہ سے رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے بھارت بند پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ اگر کوئی انہیں ووٹ کٹوا کہتا ہے تو وہ غلط ہے۔ انہوں نے بہوجن سماج پارٹی کا نام لیے بغیر کہا کہ ہماری پارٹی نے صرف دو سیٹوں پر الیکشن لڑا لیکن باقی 78 سیٹوں پر انہوں نے کیا کمال دکھادیا۔

آزاد نے بتایا کہ ہم نے انڈیا الائنس سے بات کی اور کہا کہ ہمیں صرف ایک سیٹ پر الیکشن لڑنا ہے۔ باقی نشستوں پر ہم آپ کی مدد کریں گے۔ میں نے اس سلسلے میں کانگریس سے بات کی

اعظم خان کے رام پور میں واقع دارالعوام کے دفتر کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی رام پور کے سماج وادی پارٹی کے دفتر کو بھی تالا لگا دیا گیا ہے۔ ایس پی لیڈروں کو ایس پی آفس سے باہر نکال دیا گیا ہے

آس پاس کے پورے علاقے کی گھیرابندی کردی گئی ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کی کوشش میں ٹیمیں مصروف ہوگئی ہیں۔ ساتھ ہی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی کھنگالے جا رہے ہیں۔