PM Modi to hoist sacred flag at Ayodhya Ram Temple: وزیراعظم مودی ایودھیا میں کریں گے پرچم کشائی، 6970 جوان تعینات، اینٹی ڈرون سسٹم، اسنائپرز اور تکنیکی ٹیمیں مستعد
پرچم 10 فٹ اونچا اور 20 فٹ لمبا ہوگا، جس پر بھگوان رام کی تصویربنی ہوئی ہے، پرچم پر کوویدار درخت کے ساتھ چمکتا ہوا سورج اور ‘اوم’ کا نقش شامل ہے،
Ram Mandir Saffron Flag and PM Modi : بھگوا پرچم لہراتے ہی 191 فٹ اونچا ہو جائے گا رام مندر، اس گیٹ سے اندر داخل ہوں گے وزیراعظم مودی
ایودھیا میں واقع شری رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ نے رام مندر کمپلیکس کے گیٹ نمبر-11 کا نام بدل کر ’جگدگرو آدی شنکر آچاریہ گیٹ‘ رکھ دیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی 25 نومبر کو اسی گیٹ سے رام جنم بھومی کمپلیکس میں داخل ہوں گے۔
PM Modi Diwali Letter : دیوالی پر وزیر اعظم مودی کا قوم کو خط، آپریشن سندور، سودیشی اور ترقی یافتہ ہندوستان پر زور
وزیر اعظم مودی نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو ایک خط لکھا، جس میں انہوں نے آپریشن سندور، سودیشی اپنانے، نکسل سے متاثرہ اضلاع میں چراغ جلانے اور ہندوستان کے ترقی کے سفر کا ذکر کیا۔
Ayodhya House Blast: سی ایم یوگی نے حادثے پر کیا غم کا اظہار، زخمیوں کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کی دی ہدایت
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اطلاع ملتے ہی حادثے کا فوری نوٹس لیا اور ایک سرکاری بیان میں کہا، ایودھیا میں پیش آنے والے بدقسمت حادثے میں جانی نقصان انتہائی افسوسناک ہے۔ میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔"
Ram Mandir Trust has paid Rs 396 crore in taxes: رام مندر ٹرسٹ نے حکومت کو اب تک ادا کیا ہے 396 کروڑ روپے کا ٹیکس، مندر ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے نے دی اہم جانکاریاں
رام جنم بھومی ٹرسٹ نے تازہ جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا کام تقریباً 96 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے نے کہا کہ مندر کی تعمیر کا باقی کام اس سال جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔
Milkipur Exit Poll 2025: ملکی پور میں اجیت پرساد یا چندر بھانو پاسوان؟ جانئے ایگزٹ پول کے اعداد و شمار کس پارٹی کی جیت کا دے رہے ہیں اشارہ
الیکشن کمیشن کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق شام 5 بجے تک 65 فیصد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اس سیٹ پر ایس پی نے فیض آباد لوک سبھا سیٹ سے ایم پی اودھیش پرساد کے بیٹے اجیت پرساد کو اپنا امیدوار بنایا تھا، جب کہ بی جے پی نے چندر بھانو پاسوان کو موقع دیا تھا۔
Milkipur Assembly By-election: ملکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب میں 65.25 فیصد ووٹنگ، ای وی ایم میں قید امیدواروں کی قسمت، 8 فروری کو نتیجہ
بدھ کو اتر پردیش کے ملکی پور اسمبلی حلقہ اور تمل ناڈو کے ایروڈ (مشرقی) میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق شام 5 بجے تک ایروڈ (ایسٹ) میں 64.02 فیصد اور ملکی پور میں 65.25 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔
Milkipur Bypoll Voting: ملکی پور میں 3 بجے تک 57.13 فیصد ووٹنگ، اکھلیش نے لگایا فرضی ووٹنگ کا الزام
اتر پردیش کے ایودھیا کی ملکی پور اسمبلی سیٹ پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ سے پہلے سماج وادی پارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے طرح طرح کے الزامات لگائے جانے لگے ہیں۔
Rahul on Ayodhya Murder Case: ایودھیا میں دلت لڑکی کے قتل پر راہل گاندھی نے حکومت کو گھیرا
کانگریس لیڈر اور رائے بریلی سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایودھیا میں ایک دلت لڑکی کے ساتھ ہونے والے ظلم کو دل دہلا دینے والا اور شرمناک بتایا ہے۔
Akhilesh on Ayodhya Rape Case: ایودھیا میں لڑکی کی عصمت دری کے لیے اکھلیش یادو نے انتظامیہ پر لگایا الزام
اترپردیش کے ایودھیا ضلع میں ہفتہ کو ایک لاپتہ لڑکی کی لاش نالے سے ملنے کے بعد ہلچل مچ گئی۔ پولیس نے لڑکی کی برہنہ لاش برآمد کی جسے بے دردی سے قتل کیا گیا تھا اور اس کی آنکھیں نکال دی گئی تھیں۔





