Myanmar President India Visit: وزیر اعظم مودی نے میانمار کے صدر سے ملاقات میں آنگ سان سوچی کی نظربندی کا معاملہ اٹھایا: وکرم مسری
آنگ سان سوچی کا معاملہ میانمار میں 2021 کے فوجی اقتدار سنبھالنے کے بعد عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا تھا۔ فوج نے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سوچی کے خلاف متعدد مقدمات قائم کیے تھے، جن میں بدعنوانی، کووڈ ضوابط کی خلاف ورزی اور فوج کے خلاف عوامی اشتعال انگیزی جیسے الزامات شامل تھے۔ بعد ازاں انہیں طویل قید کی سزا سنائی گئی، جسے بعد میں گھر میں نظربندی میں تبدیل کر دیا گیا۔
Min Aung Hlaing Becomes Myanmar’s President: جنٹا چیف من آنگ ہلائنگ بنے میانمار کے نئے صدر، الیکشن میں حاصل کیے سب سے زیادہ ووٹ
میانمار میں دسمبر 2025 اور جنوری 2026 کے دوران انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ان انتخابات میں فوج کی حمایت یافتہ یونین سولیڈیرٹی اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کی، جبکہ بیشتر اپوزیشن جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔
Drone Attack In Myanmar :میانمار میں ڈرون حملہ، آرمی جنرل سمیت کئی فوجی ہلاک، جانیں یہ تنازع کیوں چل رہا ہے؟
باغی فورسز کے قبضے کے بعد سے 1300 افراد مشرقی میانمار سے تھائی لینڈ سے بھاگ چکے ہیں۔ تھائی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ سے لوگ یہاں سے بھاگ رہے ہیں اور آ رہے ہیں۔
Nearly 5,000 including 39 Myanmar army personnel cross border: میانمار میں حالات کشیدہ،شہریوں پر ایئر اسٹرائیک،قریب پانچ ہزار لوگوں نے ہندوستان میں لی پناہ
آئی جی پی نے کہا کہ 5000 سے زیادہ لوگوں نے سرحد کے قریب دو دیہاتوں میں پناہ لی اور ہمارے تقریباً 20 شہری زخمی بھی ہوئے۔ ان میں سے آٹھ کو بہتر علاج کے لیے ایزول بھیجا گیا ہے۔ کل شام گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا۔ اب کافی امن ہے، لیکن ہم نہیں جانتے کہ میانمار کی فوج فضائی حملے کرے گی یا نہیں۔
António Guterres on Myanmar crisis: میانمار کے بحران سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمت عملی اور مزید فنڈنگ کی ضرورت: گٹیرس
میانمار کی فوج نے یکم فروری 2021 کو 'آنگ سان سوچی' کی منتخب حکومت سے اقتدار چھین لیا تھا اور سوچی سمیت ان کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی پارٹی کی حکومت کے سرکردہ اراکین کو گرفتار کر لیا تھا۔





