ICSE Result 2024 and Atiq Ahmed sons: عتیق احمد کے دونوں بیٹے امتحان میں فرسٹ ڈیویژن سے پاس،اسکول میں کبھی نہیں کیا کلاس
دونوں کو اکتوبر 2023 میں جوینائل گھر سے رہا کیا گیا تھا۔ دونوں بچوں کی تحویل ان کی خالہ پروین قریشی کو دی گئی ۔اس دوران دونوں اسکول نہیں جاسکے۔ پچھلی بار والد عتیق احمد، چچا اشرف اور بھائی اسد کی موت کی وجہ سے دونوں نے امتحان نہیں دیا تھا۔
Flats for poor on land seized from gangster Atiq Ahmed: عتیق احمد کے قبضہ سے لی گئی زمین پر غربا کے مکان تیار،30 جون کو چابی دینے کے لئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پہونچیں گے پریاگ راج
عتیق احمد کے قبضے سے آزاد کرائی گئی زمین غریبوں کے لئے مکانات تعمیرکئے گئے ہیں اور اب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ 30 جون کو ان گھروں کی چابیاں غریبوں کے حوالے کریں گے
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Murder Case: عتیق-اشرف قتل سانحہ میں سب سے بڑی کارروائی، ان افسران پر گری پہلی گاج
Atiq Ahmed- Ashraf Ahmed Shot Dead Case: سابق رکن پارلیمنٹ اور اشرف قتل سانحہ میں ایس آئی ٹی کی پوچھ گچھ کی بنیاد پربڑی کارروائی کی گئی ہے۔ ایس آئی ٹی نے منگل کو ہی اس معاملے میں پوچھ گچھ کی۔
Atiq Ahmed Murder Case: بریلی میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے والا شخص گرفتار
ایس پی نے بتایا کہ ملزم فاروق کو منگل کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پریاگ راج میں سنیچر کی دیر رات تین نوجوانوں نے گولیاں چلائیں اور عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کو اس وقت ہلاک کر دیا جب پولیس دونوں کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جا رہی تھی۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Murder Case: عتیق-اشرف قتل سانحہ کی آج سے جانچ شروع کرے گی ایس آئی ٹی، شوٹ آؤٹ سائٹ کا بھی کرسکتی ہے معائنہ
Atiq Ahmed Murder Case: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور سابق رکن اسمبلی اشرف کے قتل معاملے میں ایس آئی ٹی آج سے اپنا کام شروع کرے گی۔ ایس آئی ٹی نے اس معاملے سے متعلق ایف آئی آر اور دیگر دستاویزوں کو حاصل کرلیا ہے۔
Atiq Ahmad and Ashraf killings: آخر پولیس نے عتیق اشرف کے قاتلوں پر گولی کیوں نہیں چلائی؟
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اتر پردیش کے سابق ڈی جی پی اے کے جین نے بتایا کہ سب کچھ اتنی جلدی ہوا کہ پولیس کو وقت نہیں مل سکا۔ پولیس فیصلہ نہیں کر سکی کہ وہ کیا کرے۔