No Aadhaar for 18+ in Assam: آسام حکومت نے 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو آدھار کارڈ جاری نہ کرنے کا کیا فیصلہ، جانیے کیا سی ایم ہیمنتا بسوا سرما نے کیا کہا
دریں اثنا آسام کی کابینہ نے پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت ریاست میں 3,14,773 نئے مستحقین کو گھر فراہم کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔
Arms License Services Begin in Assam: آسام کے وزیر اعلیٰ نے اسلحہ لائسنس خدمات کا کیا آغاز، کہا-حکومت بس لائسنس دے گی، اسلحہ نہیں
اپوزیشن کے خدشات دور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سی ایم بسوا سرما نے وضاحت کی کہ لائسنس کے اجرا کے لیے سخت شرائط رکھی گئی ہیں۔
Flood Alert: آسام، بہار، اتراکھنڈ اور دیگر ریاستوں میں سیلاب کی سنگین صورتحال، واٹر کمیشن نے جاری کیا الرٹ
سی ڈبلیو سی نے مقامی انتظامیہ اور رہائشیوں کو ندی کے کنارے کے قریب چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کام تیز کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ندیوں کے قریب نہ جائیں اور محفوظ مقامات پر رہیں۔
PM Modi to Visit Assam on Sept 8: وزیر اعظم مودی 8 ستمبر کو جائیں گے آسام، 4,200 کروڑ روپے کی بایو ریفائنری اور متعدد ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم مودی گوہاٹی رنگ روڈ، برہم پتر ندی پر کُروا اور نارنگی کے درمیان ایک نئے پل اور درنگ میڈیکل کالج کا بھی سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
CM Himanta Sarma meets PM Modi: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما کی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، ریاست کی فلاح و بہبود سے متعلق مسائل پر کیا تبادلۂ خیال
وزیر اعظم نریندر مودی 8 ستمبر کو آسام کا دورہ کریں گے جہاں وہ بھارت رتن ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کی صد سالہ پیدائش کی تقریب کا افتتاح کریں گے۔
Hindus May Become Minority in Assam in 10 Years: ’’اگلے 10 برسوں میں ہندو آسام میں اقلیت ہو کر رہ جائیں گے‘‘، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے کیا دعویٰ
دو روز قبل بھی آسام کے وزیر اعلیٰ نے کہا تھا کہ آسام کے لوگ خاص طور پر ’ہندو‘ اپنی ہی زمین پر ’’مایوس اقلیت‘‘ بنتے جا رہے ہیں۔
Anti-Encroachment drive: بلڈوزر چلانے گئی ٹیم پر لوگوں نے کیا حملہ،پولیس نے کی فائرنگ،شکور نامی شخص کی گئی جان،متعدد زخمی،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
واضح رہے کہ گول پاڑہ میں کافی عرصے سے تجاوزات ہٹانے کی مہم جاری ہے۔ چار دیگر اضلاع میں بھی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ 2021 میں ان کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے تقریباً 50,000 لوگوں کو تقریباً 160 مربع کلومیٹر زمین سے بے دخل کیا گیا ہے۔
Congress workers will jail ‘king’ Himanta Sarma: بہت جلد جیل جائیں گے ہمنتا بسواسرما اور پی ایم مودی ،امت شاہ بھی انہیں نہیں بچاپائیں گے،راہل گاندھی کے بیان پرآسام سی ایم نے دیا جواب
ہمنتا بسوا سرما نے کہاکہ یہ تحریری طور پر لے لو، ہمانتا بسوا سرما کو ضرور جیل بھیجا جائے گا ۔یہ وہی جملہ ہے جو قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے آسام میں کانگریس کی سیاسی امور کی کمیٹی کے ساتھ اپنی بند میٹنگ میں کہا تھا، لیکن ہمارے لیڈر کتنی آسانی سے بھول گئے کہ وہ خود ضمانت پر ہیں۔
Mega eviction drive in Assam: یوپی سے تیز آسام میں چل رہا ہے بلڈوزر،ایک ماہ میں 3300 سے زائد خاندان کئے گئے بے گھر
رقیب الحسین ودیا پارہ کا رہنے والا ہے۔ پولیس فورس اور بلڈوزر کے پہنچنے سے پہلے یہاں رہنے والے تمام خاندان اپنے گھروں سے ٹین کی چھتیں ہٹا کر اپنا سارا سامان لے گئے تھے۔ حسین کہتے ہیں کہ ہم نے اپنا سارا سامان ایک رشتہ دار کے گھر رکھا لیکن رات یہیں رہے۔
Mass Eviction in Assam: آسام کے گولپارہ میں مبینہ طور پر سرکاری زمین سے 1 ہزار سے زیادہ خاندانوں کو کیا گیا بےدخل، زیادہ تر ہیں بنگالی مسلمان
وہیں ضلعی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ علاقے میں رہنے والے لوگوں کی اکثریت نے بے دخلی مہم شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے مکانات چھوڑ دیے تھے اور نقل مکانی کر چکے تھے۔





