آسام میں چائلڈ میریج پر حکومت کی کارروائی پر اسدالدین اویسی نے اٹھائے سوال، کہا- پھر شادی شدہ لڑکیوں کا کیا ہوگا؟
آسام میں اب تک 2211 افراد کو چائلڈ میریج کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آسام میں گوہاٹی، وشوناتھ، گولا پارا، کریم گنج، میری گاؤں، جورہاٹ میں کارروائی کی گئی ہے۔
Assam: آسام میں اساتذہ کے لیے کمپیوٹر کا علم لازمی
ریاستی وزیر تعلیم رنوج پیگو نے جمعرات کو کہا کہ آسام میں اسکول کے اساتذہ کے لیے کمپیوٹر کی تعلیم لازمی ہوگی۔