Bharat Express

Asia Cup 2023

ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا انتخاب آئندہ ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ توجہ ایسے کھلاڑیوں پر دی جائے گی، جو ورلڈ کپ میں بھی کھیلیں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے

کرکٹ کے میدان میں کسی بھی ملک میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے شائقین میں ایک جنون ضرور ہے۔ ایسا ہی کچھ سری لنکا میں ہونے والے اس میچ کے حوالے سے بھی دیکھا جا رہا ہے جہاں سب سے پہلے مہنگے ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کے حوالے سے اس نئے پوسٹر میں جہاں ایک طرف بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو دکھایا گیا ہے۔ ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو دکھایا گیا ہے

Bangladesh Asia Cup 2023: بنگلہ دیش نے ایشیا کپ 2023 کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کی کپتانی شکیب الحسن کو سونپی گئی ہے۔

Shakib Al Hasan: شکیب الحسن کا بنگلہ دیش کے ونڈے کپتان کے طور پر آخری میچ آئرلینڈ کے خلاف 12 مئی 2017 کو تھا، جس کا نتیجہ نہیں نکلا تھا۔

ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے۔ اس ٹورنا منٹ کے لئے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایشیا کپ میں بابراعظم پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس بار  نہ صرف ٹیم انڈیا بلکہ دوسری ٹیموں کی بھی جرسی پر پاکستان کا نام لکھا ہوگا۔ چونکہ پاکستان کی میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ ہورہا ہے۔ اس لئے میزبان ملک کا نام ٹی شرٹ پر ہوتا ہے۔اور چونکہ پاکستان اس بار ایشیا کپ کا میزبان ہے اس لئے اس کا نام ہوگا۔

Pakistan Squad Asia Cup 2023: پاکستان کی ٹیم 2023 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ 2 ستمبر کو ہندوستان کے خلاف کھیلے گی۔ جانئے ایشیا کپ کے لئے پاکستان کی ممکنہ 15 رکنی ٹیم کے بارے میں۔

ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ سے پہلے ایشیا کپ میں مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے دو طوفانی گیند باز انگلینڈ میں قہر برپا کر رہے ہیں۔ ان سے ٹیم انڈیا کو محتاط رہنا ہوگا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بدھ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایشیا کپ 2023 کا پہلا مقابلہ 31 اگست کو اور فائنل مقابلہ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔