Bharat Express

Asia Cup 2023

کوہلی نے ایشیا کپ 2012 میں میرپور میں ایک یادگار اننگ کھیلی تھی۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 183 رنس بنائے تھے۔ کوہلی کی اس اننگ میں 22 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

India vs Pakistan: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں 2 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ اس مقابلے کا دونوں ٹیموں کے فینس کو بے صبری سے انتظار ہے۔

AFG vs PAK 3rd ODI: افغانستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2023 سے پہلے کھیلی جا رہی ونڈے سیریز کا آخری میچ ہفتہ کے روز کھیلا جانے والا ہے۔

ڈی ویلیئرس نے X پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کوہلی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ، ’’میرے خیال میں وہ نمبر 4 کے لیے بالکل پرفیکٹ ہیں۔ وہ کسی بھی ذمہ داری کو بخوبی نبھا سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ایشیا کپ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

دراصل ایشیا کپ 2023، 30 اگست سے شروع ہونا ہے۔ اب اس کے آغاز سے چند دن پہلے بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ بنگلہ دیش کے اسٹار فاسٹ باؤلر عبادت حسین انجری کے باعث 2023 کے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

اب چہل کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ میں ایک خفیہ کہانی شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھتے ہوئے لکھا ہے کہ اب میں نے سنجیدگی سے سوال کرنا شروع کر دیے ہیں۔

ایشیا کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے کھلاڑیوں میں کامیابی حاصل کرنے کی بھوک ہے اور وہ آئندہ ٹورنا منٹ میں بہتر کھیل دکھائیں گے۔

ایشیا کپ 2023 کے لئے بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا اعلان کردیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ 17 رکنی ٹیم میں کن کن کھلاڑیوں کو جگہ ملی ہے۔

تلک ورما ایشیا کپ کی ٹیم میں سب سے بڑا سرپرائز پیکج ہو سکتے ہیں۔ تلک ورما کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈیبیو کا موقع دیا گیا۔ تلک نے پہلی سیریز میں بھی اپنی بلے بازی سے کافی متاثر کیا ہے۔