Asad Ahmed Encounter: اکھلیش یادو نے بتایا اسد کے انکاؤنٹر کو جھوٹا، کہا اصل مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے بی جے پی
ایس پی صدر اکھلیش یادو نے ٹویٹ کیا، "بی جے پی حکومت جھوٹے انکاؤنٹر کر کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بی جے پی والے عدالت پر یقین نہیں رکھتے۔ آج کے اور حالیہ انکاؤنٹر کی مکمل جانچ ہونی چاہیے اور مجرموں کو چھوڑا نہیں جانا چاہیے۔
Asad Ahmed Encounter: عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کا انکاؤنٹر کس کی قیادت میں ہوا؟ یہاں جانئے جانباز افسر کے بارے میں خاص باتیں
Atiq Ahmed Son: امیش پال قتل سانحہ میں پولیس کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد اور اس کے ساتھ شوٹر غلام محمد کو انکاؤنٹر میں ہلاک کردیا ہے۔
CM Yogi on Asad Ahmed Encounter: عتیق احمد کے بیٹے کے انکاؤنٹر پر وزیراعلیٰ یوگی کا پہلا ردعمل، کہی یہ بڑی بات
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے یوپی ایس ٹی ایف کی سراہنا کی۔ امیتابھ یش اور ان کے افسران کی تعریف کی۔ چیف سکریٹری (داخلہ) سنجے پرساد نے اس انکاؤنٹر کی جانکاری وزیراعلیٰ کو دی۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل معاملے میں عتیق احمد کو 7 دنوں کی پولیس ریمانڈ میں بھیجا گیا
امیش پال قتل سانحہ کے اہم ملزم سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور سابق رکن اسمبلی اشرف کو عدالت نے 7 دنوں کی پولیس ریمانڈ میں بھیج دیا ہے۔
Umesh Pal Murder Case: بیٹے کی انکاؤنٹر میں موت کی خبر سن کر عدالت میں پھوٹ پھوٹ کر روئے عتیق احمد، ”یوگی زندہ آباد“ کے نعرے لگے
امیش پال قتل سانحہ معاملے میں عتیق احمد کی آج عدالت میں پیشی ہوئی تھی، جس سے تعلق عدالت میں سماعت چل رہی تھی۔
Atiq Ahmed’s Son Asad Ahmed shot down in Encounter by UP STF: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹر غلام کا ایس ٹی ایف نے جھانسی میں کیا انکاؤنٹر
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا اسد کا ایس ٹی ایف نے جھانسی میں انکاؤنٹر کردیا ہے۔ انکاؤنٹر میں عتیق احمد اور شوٹر غلام احمد کا انکاؤنٹر کردیا گیا ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے اسد اور غلام کا انکاؤنٹر کیا ہے۔