Ashraf Brother-In-Law Saddam Arrested: عتیق احمد کے بھائی اشرف کے سالے صدام دبئی نہیں اس مقام پر چھپا تھا، پولیس کو اس طرح گمراہ کیا، ایس ٹی ایف کے سامنے کیا انکشاف
پولیس کی ٹیمیں کئی بار صدام کے بہت قریب پہنچی۔لیکن ہر بار وہ فرار ہو جاتا۔ صدام اپنے بہنوئی اشرف اور ان کے بڑے بھائی مافیا عتیق احمد کے کاروبار کی دیکھ بھال کرتا تھا۔
‘Asad Ahmad Encounter: پولیس بھی اپنے دفاع میں گولی چلائے گی’، اسد احمد کے انکاؤنٹر پر اکھلیش-مایاوتی پر مرکزی وزیر کی تنقید
Bhanu Pratap Singh React Asad Ahmad Encounter: اسد احمد کے انکاؤنٹر پر مرکزی وزیر نے کہا کہ قانون کو نہیں سمجھا، جنگل راج بنا دیا، لیکن اب پورے صوبہ میں وزیراعلیٰ یوگی کی قیادت میں قانون کا راج ہے۔
Asad Ahmed Encounter: ’بائیک کی کنجی غائب، ہیلمیٹ بھی نہیں‘، اسد کے انکاؤنٹر سے متعلق پولیس کی تھیوری پر اٹھ رہے ہیں یہ 6 بڑے سوال
Asad Encounter: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کے انکاؤنٹر کے بعد یوپی ایس ٹی ایف سے لے کریوگی حکومت تک کی منشا پر اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران نے سوال کھڑے کئے ہیں۔
Last rites of Asad Ahmed: اسد احمد کی پریاگ راج میں ہوئی تدفین، عتیق احمد اور شائستہ پروین آخری بار بیٹے کو نہیں دیکھ سکے
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹرغلام محمد کو یوپی ایس ٹی ایف نے 13 اپریل کو جھانسی میں ہوئے انکاونٹر میں ہلاک کردیا تھا۔ پولیس نے ان دونوں پر5-5 لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔
Asad Ahmed Encounter: یوپی کے اس سابق آئی پی ایس افسر نے اسد احمد کے انکاونٹر پر اٹھائے 12 سوال، این ایچ آرسی کو لکھا خط
Asad Encounter: امیتابھ ٹھاکر نے اپنی شکایت میں کہا ہے کہ یہ قانون کا طے شدہ اصول ہے کہ ریاست یا کسی بھی شخص کو کسی دوسرے شخص کو قتل کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
Asad Ahmed Encounter: اسد احمد کا نہیں تھا کوئی مجرمانہ ریکارڈ، کرنا چاہتا تھا قانون کی پڑھائی، 47 دنوں میں کیسے بنا 5 لاکھ کا انعامی؟
Asad Ahmed: گزشتہ 24 فروری سے لے کر گزشتہ دن یعنی جمعرات (13 اپریل) تک 47 دنوں میں اسد احمد کی زندگی پوری طرح کیسے بدل گئی تھی۔
Asad Ahmed Encounter: بیٹے اسد احمد کا چہرہ آخری بار دیکھ پائیں گی ماں شائستہ پروین؟ جانئے سوال اٹھنے کی بڑی وجہ
Asad Ahmed: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین اپنے بیٹے اسد احمد کا چہرہ آخری بار دیکھنا چاہتی ہیں، اس لئے آج اس کے سرینڈر کرنے کا امکان ہے۔
Asad Ahmed Encounter: اسد انکاونٹر کا کرناٹک اسمبلی الیکشن پر کیا ہوگا اثر؟ سی ایم یوگی کی ڈیمانڈ میں اضافہ، بی جے پی نے تیار کیا یہ پلان
بی جے پی کی ریاستی یونٹ چاہتی ہے کہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کرناٹک میں ہونے والی عوامی ریلیوں میں الگ الگ امیدواروں کے ساتھ اسٹیج شیئر کریں۔
Asad Ahmed Encounter Post Mortem Report: انکاونٹر میں اسد احمد کو لگیں دو گولیاں، ایک سینے میں گھسی تو دوسری پیٹھ میں، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
امیش پال قتل سانحہ معاملے میں گزشتہ 50 دن سے وانٹیڈ چل رہے اسد احمد کو پولیس نےہلاک کردیا تھا۔ اس انکاونٹر میں اسد کو دو گولیاں لگی تھیں، جس میں اس کے سینے میں ایک گولی لگی جبکہ دوسری گولی پیٹھ میں لگی۔
عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کے تصادم میں مارے جانے پر برہم ہوئے اسدالدین اویسی، کہا- مذہب کے نام پر انکاونٹر کرتی ہے بی جے پی
بی جے پی پرسخت حملہ بولتے ہوئے اسدالدین اویسی نے الزام لگایا، ”تم لوگ انکاونٹر نہیں، آئین کا انکاونٹر کرنا چاہتے ہو۔ عدالت کس لئے ہے، عدالت کس لئے اورآئی پی سی اور سی آرپی سی کس لئے ہے؟ اگرتم لوگ فیصلہ کروگے کہ گولی سے انصاف کریں گے تو بند کردو عدالتوں کو۔ جج پھر کیا کام کریں گے؟“