Bharat Express DD Free Dish

Arvind Kejriwal

وزیراعلیٰ اروند کجریوال 23 مئی کو سی ایم ممتابنرجی،24 مئی کو ادھو ٹھاکرے اور 25 مئی کو این سی پی چیف شرد پوار سے ملاقات کرکے حمایت کی اپیل کریں گے

ہم پوری طرح سے دہلی کی کجریوال سرکار کے ساتھ ہیں ۔ اپوزیشن کی اکثریت اتحاد چاہتی ہے۔وزیراعلیٰ نتیش کمار

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مرکزی حکومت دہلی میں افسران کے ٹرانسفر پوسٹنگ کے لئے آرڈیننس لے آئی ہے۔ حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات مرکزی حکومت نے اس آرڈیننس کے ذریعہ لیفٹیننٹ گورنر کو دیئے ہیں۔

 بھگونت مان حکومت کی بدعنوانی کے خلاف پالیسی بھی لوگوں کو پسند آرہی ہے۔ پنجاب میں ایک کابینی وزیراور ایک رکن اسمبلی بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہوئے تھے۔

پرینکا چوپڑا صبح ممبئی سے پرواز کرنے کے بعد دی لودھی ہوٹل میں اپنی بہن کے ساتھ تھیں، اپنی کارسے وکٹری سائن دکھاتے ہوئے جیپ میں آئیں۔

ہم لاکھ چھپائیں پیار مگر، دنیا کو پتہ چل جائے گا... لو جی پتہ تو سبھی کو پہلے ہی چل گیا تھا اور اب اس پیار پر مہر لگا دی ہے خود پرنیتی چوپڑا کے پیار راگھو چڈھا نے اور اس کا ثبوت تو اب کیمروں میں بھی قید ہوگیا ہے۔

سی ایم اروند کیجریوال نے کہا کہ ہماری حکومت بنتے ہی وزیر اعظم نے مرکزی حکومت سے حکم جاری کیا کہ دہلی میں کام کرنے والے تمام افسران کے تبادلے اور ملازمتوں سے متعلق تمام فیصلے دہلی حکومت کے پاس نہیں رہیں گے۔

Delhi Government vs Centre Row: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے کہا تھا کہ دہلی کی نوکرشاہی معاملے میں ایل جی قانون کے خلاف کام کر رہے ہیں۔

Supreme Court: سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بینچ جمعرات (11 مئی) کو دہلی حکومت اور مرکزکے درمیان تنازعہ پراپنا اہم فیصلہ سنا رہی ہے۔

Brij Bhushan Singh: ڈبلیو ایف آئی چیف برج بھوشن سنگھ نے اپنے خلاف چل رہے احتجاج اور الزامات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے الزامات بے بنیاد ہیں۔