Delhi Ordinance: “جب آرٹیکل 370 کو ہٹایا گیا اس وقت کہاں تھے کیجریوال” دہلی حکومت پر عمر عبداللہ برہم
مرکز کے آرڈیننس کے مطابق دہلی میں ٹرانسفر پوسٹنگ اور ویجیلنس جیسے معاملات کے لیے ایک مستقل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے نیشنل کیپٹل سول سروس اتھارٹی بنائی جائے گی۔ وہ افسران کی سفارش گورنر کو بھیجیں گے۔
Arvind Kejriwal: عآپ کی سیاسی چال کو فالو کرنے لگی ہے بی جے پی اور کانگریس، کیجریوال نے کہا-اچھی بات ہے عوام کا فائدہ ہو رہا..
سی ایم کیجریوال نے یہ ٹویٹ ایسے وقت میں کیا ہے جب مدھیہ پردیش کے سی ایم شیوراج آج شام 6 بجے اپنی خصوصی اسکیم لاڈلی بہنا یوجنا کا آغاز کرنے والے ہیں۔ س
Delhi Ordinance: دہلی آرڈیننس پر کیجریوال کو اکھلیش کی ملی حمایت، ایس پی سربراہ نے کہا- جمہوریت مخالف ہے آرڈیننس
ساتھ ہی اکھلیش یادو نے کہا کہ دہلی کا آرڈیننس غیر جمہوری ہے۔ اروند کیجریوال کو سماج وادی پارٹی کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ بی جے پی اچھے کام کو خراب کرنے کا کام کر رہی ہے۔
Delhi CM Arvind Kejriwal Gets Emotional: اسٹیج پر جذباتی ہوئے اروند کیجریوال، روتے ہوئے منیش سسودیا سے متعلق کہی یہ بڑی بات
دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تعلیمی انقلاب کو ختم کردیا جائے، لیکن ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔
Arvind Kejriwal arrived in Ranchi along with Punjab Chief Minister Bhagwant Mann: سی ایم اروند کجریوال اور بھگوت مان پہنچے رانچی،ہمنت سورین سے کریں گے ملاقات
رانچی: جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کے ساتھ رانچی پہنچے۔ یہاں سے دونوں وزرائے اعلیٰ ریڈیئنس بلیو کے لیے روانہ ہوئے۔
Brutal murder of a girl in Shahbad Dairy: عام آدمی پارٹی نے امن و امان پر سوال اٹھائے، متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا
بھاردواج نے منگل کو ٹویٹ کیا، "شہباد ڈیری میں لڑکی کا وحشیانہ قتل، لوگ مدد کیوں نہیں کرتے؟" دہلی کے لوگوں کا امن و امان کے نظام سے اعتماد اٹھ گیا ہے
Arvind Kejriwal meets Sitaram Yechury: اروند کیجریوال نے سیتارام یچوری سے کی ملاقات، یچوری نے مرکز کے آرڈیننس کے خلاف دہلی حکومت کو حمایت دینے کا کیا فیصلہ
کیجریوال نے یچوری سے ملاقات کے دوران دہلی میں انتظامی خدمات(ایڈمنسٹریٹو سروسز) کو کنٹرول کرنے کے مرکز کے آرڈیننس کے خلاف ان کی حمایت مانگی
Niti Aayog Meeting Politics: نیتی آیوگ کی میٹنگ کا بھگونت مان اور کیجریوال نے کیا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم سے متعلق کہی یہ بڑی بات
مرکزی حکومت کے ذریعہ دہلی میں لائے گئے آرڈیننس کی مخالفت میں 27 مئی کو ہونے والی نیتی آیوگ کی میٹنگ کا دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال بھی بائیکاٹ کریں گے۔
Kejriwal on Satyendra Jain Health: تہاڑ جیل میں ستیندر جین کی طبیعت خراب ہونے پر اروند کیجریوال کا بڑا بیان، کہی یہ بڑی بات
ستیندر جین تہاڑ جیل کی نمبر-7 سیل میں بند ہیں۔ جمعرات کی صبح تقریباً 6 بجے وہ باتھ روم میں گرگئے تھے، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
Kejriwal meets Mamata: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے سی ایم اروند کجریوال نے کی ملاقات
جہاں بی جے پی کی حکومت نہیں بنتی وہاں بی جے پی ایم ایل اے کو خرید کر حکومت بنالیتی ہے۔ جہاں بی جے پی کی حکومت نہیں بنتی، وہاں ایم ایل اے کو ڈرانے کے لیے ای ڈی بھیج دیتی ہے۔اروند کجریوال





