Delhi: دہلی: منیش سسودیا کو گرفتار کیا جائے گا – ایکسائز کیس میں سی ایم کیجریوال کا بڑا دعویٰ
دہلی: سی ایم کیجریوال نے کہا کہ "سی بی آئی نے سسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور ان کے بینک لاکرز کی تلاشی لی، لیکن کچھ نہیں ملا۔"
Arvind Kejriwal Meets Uddhav Thackeray: کیجریوال-بھگونت مان کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات، جانئے 2024 لوک سبھا سے متعلق کیا ہوا تبادلہ خیال؟
Lok Sabha Election 2024: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور ادھو ٹھاکرے کے درمیان 2024 کے لوک سبھا الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
Delhi LG VK Saxena Vs Kejriwal Govt: کیجریوال حکومت کا افسران کو حکم، ’ایل جی سے سیدھے حکم لینا بند کریں‘
دہلی کی کیجریوال حکومت کے تمام وزرا نے اپنے اپنے محکمہ سکریٹری کو احکامات دیئے ہیں کہ ٹرانجکشن آف بزنس رولس (ٹی بی آر) پر سختی سے عمل کریں۔
Sanjay Singh Attacks On BJP: دہلی ایم سی ڈی میئر شیلی اوبرائے کی گاڑی پر حملہ! سنجے سنگھ نے کہا- ’مجھے بھی 3 جگہ روکا گیا‘
Delhi AAP Celebration News: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شیلی اوبرائے نے پہلے دن ہی میئرعہدے کا چارج سنبھالا اور کئی بار ایوان ملتوی کرنا پڑا، لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی۔
Manish Sisodia: منیش سسودیا پر کیس چلانے کی وزارت داخلہ نے دی سی بی کو منظوری، منیش سسودیا کی مشکالا ت میں اضافہ
دہلی کے ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا اب مشکل میں ہیں۔ وزارت داخلہ نے سی بی آئی کو فیڈ بیک یونٹ جاسوسی کیس میں بدعنوانی کے الزام میں سسودیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔
Delhi Liquor Scam Case: دہلی شراب بدعنوانی معاملہ میں نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے پھر جاری کیا سمن، پوچھ گچھ کے لئے بلایا گیا
عام آدمی پارٹی کے لیڈراور دہلی کے نائب وزیراعلیی منیش سسودیا نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ سی بی آئی نے مجھے کل پھر بلایا ہے۔
BBC: میڈیا جمہوریت کا چوتھا ستون ہے، اس پر حملہ کرنا عوام کی آواز دبانے کے مانند-اروند کیجریوال
آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے سروے کو لے کر بی جے پی اور اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان بھی شدید سیاسی بحث شروع ہو گئی۔
Manish Sisodia: ڈسکام بورڈ سے کیجریوال حکومت کے ذریعہ مقرر کردہ ممبران کو ہٹانا غیر آئینی ہے – منیش سسودیا نے ایل جی کو بنایا نشانہ
سسودیا نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر مبینہ 'گھپلے' کی جانچ مرکزی ایجنسی سے کروا سکتے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ، جو دہلی کے محکمہ بجلی کے کام کو سنبھال رہے ہیں، نے کہا کہ ایل جی کا فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور قائم شدہ عمل کے خلاف ہے۔
Delhi Liquor Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی کارروائی، کے سی آر کی بیٹی کا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ گرفتار
Delhi Liquor Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ بدعنوانی کی جانچ کر رہی مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) نے تلنگانہ کے ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔
Arvind Kejriwal: ایم پی میں کانگریس کا کھیل خراب کرے گی کیا عام آدمی پارٹی ؟ اروند کیجریوال کی پارٹی کامدھیہ پردیش کی تمام سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان
پاٹھک نے کہا کہ عام آدمی پارٹی تیزی سے ملک میں متبادل سیاسی قوت کے طور پر ابھری ہے ، اور صرف 10 سالوں میں دہلی اور پنجاب میں حکومتیں بنا کر اور گجرات میں عمدہ کارکردگی کرکے ایک قومی پارٹی بن گئی ہے