Assembly Election Results 2024: جموں کشمیر اور ہریانہ کے انتخابی نتائج سے کیجریوال خوفزدہ! پارٹی کو دیا خصوصی مشورہ
اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا، "بی جے پی کو شکست دے کر شاندار جیت کے لیے ڈوڈہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار معراج ملک کو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے بہت اچھے طریقے سے الیکشن لڑا۔ پانچویں ریاست میں ایم ایل اے بننے پر پوری عام آدمی پارٹی کو مبارکباد۔
Haryana Election Result 2024: عام آدمی پارٹی کہہ رہی تھی – ہمارے بغیر ہریانہ میں حکومت نہیں بنے گی، جانئے اب کس مقام پر ہیں
عام آدمی پارٹی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن اس پارٹی کی محنت کانگریس کے سامنے رائیگاں گئی اور کانگریس نے عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے سے صاف انکار کردیا۔
Arvind Kejriwal News:’دہلی کو ایل جی سے کرائیں گے آزاد’، سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بڑا بیان
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر نے دعویٰ کیا، "بی جے پی کو مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں آنے والے انتخابات میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا
Arvind Kejriwal on BJP: ’’بی جے پی کے ڈبل انجن کا مطلب مہنگائی اور بدعنوانی ہے…‘‘ دہلی کے سابق سی ایم اروند کیجریوال کا بی جے پر سخت تنقید
دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کیجریوال نے اس کا موازنہ 1990 کی دہائی میں ممبئی (اس وقت کے بمبئی) میں ہونے والی انارکی سے کیا۔
Former Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal: دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو مل گیا نیا آشیانہ
ایکسائز کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اس کے بعد یہ بنگلہ نئی سی ایم آتشی کو الاٹ کر دیا گیا۔
Kejriwal to vacate CM residence tomorrow: اروند کیجریوال کل خالی کریں گے وزیراعلیٰ کی رہائش، عام آدمی پارٹی کے اس بڑے لیڈر کے گھر میں رہیں گے سابق سی ایم
پارٹی نے کہا کہ کیجریوال نئی دہلی کے حلقے میں اپنے خاندان کے ساتھ رہیں گے، جس کی وہ دہلی اسمبلی میں نمائندگی کرتے ہیں۔ اس سے پہلے AAP نے مرکزی حکومت سے کیجریوال کو قومی پارٹی کے سربراہ کے طور پر سرکاری رہائش فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
Arvind Kejriwal to vacate Delhi CM residence in 1-2 days: کیجریوال کی نئی رہائش فیروز شاہ روڈ پر ہوگی، وہ بنگلے نمبر 5 یا 10 میں ہو سکتے ہیں شفٹ
کیجریوال بنگلے نمبر 5 یا 10 میں شفٹ ہو جائیں گے۔ بنگلہ نمبر 5 پنجاب سے راجیہ سبھا ایم پی اشوک متل کے پاس ہے جب کہ 10 نمبر دہلی سے راجیہ سبھا ایم پی این ڈی گپتا کا بنگلہ ہے۔ اس پر حتمی فیصلہ اروند کیجریوال کو لینا ہے۔
Haryana Election 2024: ہریانہ کے بلبھ گڑھ میں روڈ شو کے دوران اروند کیجریوال کا بڑا بیان کہا-‘8 اکتوبر کو ہوگی پہلی جیت…’
روڈ شو کے دوران اروند کیجریوال نے کہا کہ "ان لوگوں نے مجھے جھوٹے مقدمے میں ڈال کر جیل میں ڈال دیا، کچھ دن پہلے میں پانچ ماہ بعد جیل سے باہر آیا، جیل میں انہوں نے مجھے جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا۔"
Robert Vadra: ‘گرمیت رام رہیم اور اروند کیجریوال کے جیل سے باہر آنے کے پیچھے بی جے پی’، رابرٹ واڈرا نے لگایا الزام
رابرٹ واڈرا نے پی ایم مودی اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں کو بھی نشانہ بنایا کہ مبینہ طور پر ان کا نام توہین آمیز انداز میں استعمال کیا گیا۔
Harsimrat Kaur Badal Big Claim: ’’کیجریوال نے پنجاب کے سی ایم بھگونت مان سے مانگا استعفیٰ…‘‘ اکالی دل کی رکن پارلیمنٹ ہرسمرت کور بادل کا بڑا دعویٰ
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان لیپٹوسپائروسس نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کے علاج کے لیے انہیں موہالی کے فورٹس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ لیپٹوسپائروسس انفیکشن کی حالت سنگین اور بعض صورتوں میں مہلک بھی ہو سکتی ہے۔





