Bharat Express DD Free Dish

Arvind Kejriwal

بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے اروند کیجریوال نے کہا کہ ان لوگوں نے مجھے جیل میں ڈال دیا تھا۔ پانچ چھ ماہ جیل میں رہے۔ میں چند روز قبل جیل سے رہا ہوا تھا۔

عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت سے انہیں مکان الاٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، اب تک سابق وزیر اعلی کو اس بارے میں مرکز سے کوئی جواب نہیں ملا ہے۔

 دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اسمبلی میں ایک بارپھربی جے پی کی تنقید کی۔ ان کے نشانے پر پی ایم مودی اور ہوم منسٹرامت شاہ رہے۔ کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے لوگوں نے اس لئے حکومت نہیں چنی کی ایل جی آکربیٹھ جائیں۔

کیجریوال نے کہا، "میں نے چار پانچ دن پہلے موہن بھاگوت کو ایک خط لکھا تھا، اس خط میں میں نے ان سے پانچ مسائل پر بات کی تھی۔

اروند کیجریوال نے کہا، "کچھ دن پہلے جب میں نے بی جے پی کے ایک لیڈر سے بات کی، جب میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کی حکومت کو پٹڑی سے اتار دیا ہے غیر مستحکم کیا ہے۔"

دہلی اسمبلی سیشن کی شروعات آج ہوگئی ہے۔ سیشن کی شروعات کافی ہنگامہ داررہی، جس کی وجہ سے کارروائی کوکچھ دیرکے لئے ملتوی بھی کرنا پڑا۔

دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کے بارے میں آر ایس ایس چیف سے آخری سوال پوچھا۔ انہوں نے پوچھا، "آپ سب نے مل کر ایک قانون بنایا تھا کہ بی جے پی لیڈر 75 سال کی عمر کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ اس قانون کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی۔

دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا، "ایک کسان تحریک تھی۔ میں نے دہلی کی سرحد پر تین ماہ تک دہلی کے وزیراعلیٰ کے طور پر آپ کی خدمت کی۔

بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے مجھے جیل میں ڈال دیا ہے۔ میرا قصور یہ ہے کہ دس سال دہلی کے وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے میں نے اچھے اسکول بنائے۔

سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کے روز کہا کہ وہ 3 اکتوبر سے شروع ہونے والے آنے والے نوراتری تہوار کے دوران اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کریں گے۔ کیجریوال نے کہا کہ میں نوراتری کے دوران رہائش گاہ سے باہر جاؤں گا اور ان لوگوں کے درمیان رہوں گا جو مجھے رہائش کی پیشکش کر رہے ہیں۔