Bharat Express DD Free Dish

Arunachal Pradesh

ہندوستانی فوج نے ایک بیان میں کہاکہ9 دسمبر کو توانگ سیکٹر میں ایل اے سی کے ساتھ پی ایل اے کے فوجیوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی تھی۔ ہمارے فوجیوں نے عزم کے ساتھ چینی فوجیوں کا سامنا کیا۔ اس جھڑپ میں دونوں طرف کے کچھ جوانوں کو معمولی چوٹیں آئیں۔

اروناچل پردیش میں بدھ کی صبح زوردار زلزلہ آیا۔ زلزلے کا مرکز ریاست کے بصر علاقے سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں بتایا گیا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھا۔ تاہم ابھی تک کسی جانی …

بھارت ایکسپریس /اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں ہوائی اڈے کے افتتاح کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ اروناچل پردیش کے لوگوں کے چہروں پر کبھی بے حسی اور مایوسی نظر نہیں آتی۔ نظم و ضبط کیا ہے؟ یہ یہاں کے ہر فرد اور گھر میں نظر آتا …

نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو اروناچل پردیش کے پہلے گرین فیلڈ ہوائی اڈے ڈونی پولو کا افتتاح کریں گے۔ حکام نے بتایا کہ ڈونی پولو ہوائی اڈہ ہولونگی میں واقع ہے اور اس کےشروع ہونے  کے بعد رابطے، تجارت اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔ ریاست کے شہری …