Bharat Express DD Free Dish

Anurag Thakur

گزشتہ دنوں سے سی ایم اروند کیجریوال پی ایم مودی کی ڈگری کو لے کر حملہ کر رہے ہیں۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اروند کیجریوال اپنا کرپشن چھپانے کے لیے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کشمیر پر متنازعہ تحریر اور وزیراعظم مودی کے خلاف غلط تشہیر کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نیو یارک ٹائمس کو جواب دیا ہے۔

دہلی کے جنترمنتر پر دھرنا دینے والے پہلوانوں نے برج بھوشن سنگھ کے ساتھ ساتھ کشتی فیڈریشن کے ایڈیشنل سکریٹری ونود تومر پر بھی کئی الزام لگائے ہیں۔ وزارت کھیل کو ان کی بھی شکایت سی گئی تھی۔

یوپی کے گونڈہ ضلع کے نندنی نگراسٹیڈیم میں سینئراوپن نیشنل رینکنگ ٹورنا منٹ کی شروعات ہوئی، جس کا افتتاح بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے کیا۔ اسٹیج پر جانے سے پہلے افسران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

Wrestlers Protest against WFI: ہندوستانی پہلوانوں نے ہندوستانی کشتی فیڈریشن پر سنگین الزامات عائد کیا ہے۔ اس پر وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ وہ کھلاڑیوں سے آج ہی ملاقات کریں گے اور آگے کی کارروائی کریں گے۔

کانگریس امیدوار سجن پور سیٹ سے 399 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، جہاں سے انوراگ ٹھاکر کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ پریم کمار دھومل نے الیکشن لڑتے تھے۔ اس بار پریم کمار دھومل کو ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ پارٹی اور دھومل نے خودہی  کہا  تھا کہ انہوں نے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے