Imran Khan Toshakhana Case: پاکستان میں عمران خان کو ملی بڑی راحت، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا پر لگائی روک، سابق وزیراعظم کی رہائی کا حکم
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلے کو منسوخ کردیا ہے۔
CM Yogi on Seema Haider Anju Case: سیما حیدر اور انجو سے متعلق یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا پہلا بیان، کہی یہ بڑی بات
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ پولیس کو جیسے ہی اس کی جانکاری ہوئی، تو دونوں کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ حالانکہ دو دن بعد ہی عدالت نے دونوں کو ضمانت پر چھوڑ دیا تھا۔
انجو کے پاکستان جانے کے پیچھے ہے انٹرنیشنل سازش؟ ایم پی کے وزیر داخلہ نے کہا- پولیس کرے گی ہر پہلو پر جانچ
ہندوستانی انجو پاکستان پہنچ کر فاطمہ بن گئی ہے۔ اس نے اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی دوست نصر اللہ سے شادی کرلی ہے، جہاں اسے خوب تحفے مل رہے ہیں۔
Anju-Nasrullah Love Story: ہندوستان سے پاکستان گئی انجو’فاطمہ‘ پر تحفوں کی بارش، 40 لاکھ کا عالیشان فلیٹ اور جانئے کیا کیا ملا
خبروں کے مطابق، پاکستان کے کسی بڑے تاجر (بزنس مین) نے انجو کو 40 لاکھ روپئے کا شاندارلگژری فلیٹ تحفے میں دیا ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے تحائف انجو کو ملے ہیں۔
Anju Nasrullah Video: پاکستان سے انجو اور نصراللہ کی ایک اور ویڈیو آئی منظر عام پر ،ڈِنر ٹیبل پر برقع میں آئیں نظر
انجو (34) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں اپنے پاکستانی دوست نصر اللہ (29) کے گھر رہ رہی تھی۔ دونوں 2019 میں فیس بک پر دوست بنے۔ جوڑے نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی مقامی عدالت میں شادی کر لی۔
Anju-Nasrullah Love Story: پاکستان میں فاطمہ بن کر نصراللہ سے نکاح کرنے پر اہل خانہ سخت نالاں، والد نے کہا- جو لڑکی گھر سے چلی گئی، وہ ہمارے لئے مر گئی
Anju (Fatima) Nasrullah News: ہندوستان سے پاکستان گئی عیسائی خاتون جو اب مسلمان بن گئی ہے، اس سے متعلق خوب بحث ہو رہی ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق انجو نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اپنے مبینہ بوائے فرینڈ نصراللہ سے شادی بھی کرلی ہے۔
Anju-Nasrullah Love Story: ہندوستانی انجو نے فاطمہ بن کر چڑھایا اپنے پیار کو پروان، مذہب اسلام میں داخل ہوکر پاکستانی دوست نصراللہ سے کرلیا نکاح
پاکستانی لڑکی سیما حیدر کی طرح ہندوستان سے پاکستان گئی انجو اس وقت اپنے پاکستانی دوست نصر اللہ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے اپنے دوست نصراللہ سے شادی کرلی ہے اور مذہب اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے۔
Indian Anju in Pakistan: انجو 20 اگست کو ہندوستان واپس آئیگی،پاکستانی دوست نے کہا،شادی کا نہیں ہے ارادہ
انجو کے پاکستانی دوست نے بتایا کہ انجو 20 اگست کو ویزا ختم ہونے کے بعد اپنے ملک واپس چلی جائے گی۔ وہ گھر کے ایک الگ کمرے میں خاندان کی دیگر خواتین کے ساتھ رہ رہی ہے۔ بتادیں کہ انجو پاکستانی ویزا لے کر نصراللہ سے ملنے خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر پہنچی ہے۔ وہ اصل میں اتر پردیش کی رہنے والی ہے اور شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ راجستھان میں رہ رہی ہے۔