Maharashtra Assembly Election 2024: انل دیشمکھ پر حملے کو لے کر سنجے راوت کا دیویندر فڑنویس پر بڑا الزام
مہاراشٹر کو پی ایم نریندر مودی سے اسٹنٹ سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ اسٹنٹ بازی بی جے پی میں ہوتی ہے اور اس کے رجنی کانت وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔ جس طرح رجنی کانت اسٹنٹ کرتے ہیں اسی طرح پی ایم مودی بھی سیاست میں اسٹنٹ کرتے ہیں۔
Anil Deshmukh News: سابق وزیر انل دیشمکھ کی گاڑی پر پتھراؤ، سر میں لگی چوٹ ،بیٹے کے اسمبلی حلقے میں ہوا حملہ
انل دیشمکھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ان کے کپڑوں پر خون لگے ہیں ۔ این سی پی (شرد چندر پوار) نے بھی اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کیا ہے۔
Hasan Mushrif: ای ڈی آئی ٹی ڈی نے حسن مشرف کے ٹھکانو ں پر چھاپے ماری کی، ملے اہم ثبوت
انل دیشمکھ او رنواب ملک کے بعد، شیوسینا کے ممبر پارلینمٹ سنجے راوت کے علاوہ مشرف این سی پی کے تیسرے سیئنر لیڈر ہیں
Maharashtra Politics: مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ 14 ماہ بعد ہوئےجیل سے رہا
جسٹس سنتوش چپلگاؤنکر کی واحد جج کی تعطیلاتی بنچ نے باقاعدہ عدالت کے اس سابقہ حکم کے پس منظر میں سی بی آئی کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا کہ حراست میں توسیع کی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔
Bombay HC grants bail : بدعنوانی کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ نے انل دیشمکھ کو دی ضمانت
دیش مکھ (74) کی ضمانت کی درخواست گزشتہ ماہ خصوصی سی بی آئی عدالت نے مسترد کر دی تھی، جس کے بعد انہوں نے ہائی کورٹ کا رخ کیا۔ انہوں نے درخواست کے میڈیکل اور میرٹ کی بنیاد پر ضمانت کی استدعا کی ہے۔ سی بی آئی نے انہیں اس سال اپریل میں بدعنوانی کے ایک معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ دیشمکھ اس وقت عدالتی حراست میں ہیں اور ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں بند ہیں۔