Bharat Express

Amritpal Singh

18 مارچ کو امرت پال دیر رات جالندھر سے پنجاب کے لدھیانہ میں داخل ہوا۔ وہ اپنے 4 ساتھیوں کو جالندھر میں چھوڑ گیا تھا۔ پھر وہ شیخوپورہ گرودوارہ میں تقریباً 50 منٹ کے لیے رکا، جہاں گرودوارے کے گرنتھی نے دو گاڑیاں منگوائی۔

پنجاب پولیس گزشتہ 5 دنوں سے امرت پال سنگھ کی تلاش میں ہے۔ چہرے بدل کر بھاگنے والے امرتپال سنگھ کے بارے میں کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امرت پال سنگھ کے کئی خواتین کے ساتھ تعلقات تھے۔

پپل پریت منپریت سنگھ اور گردیپ سنگھ کی طرف سے ترتیب دی گئی موٹر سائیکل لے کر امرت پال کو جالندھر کے گاؤں ننگل امبیئن کے ایک گرودوارہ لے گئے، جہاں اس نے اپنا بھیس بدلا۔ بھاگنے سے پہلے اس نے گلابی پگڑی اور سیاہ چشمہ پہن رکھا تھا۔

امرت پال سنگھ کے چاچا ہرجیت سنگھ اور معاون ہرپریت سنگھ کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے، وہ مہت پور کے قریب ادھووال گاؤں کے سرپنچ کے گھر میں زبردستی گھس گئے تھے اور انہیں دھمکیاں دینے کے بعد وہیں ٹھہرے تھے۔

جالندھر کے ایک گاؤں میں گرودوارہ گرنتھی کے گھر امرت پال پہنچ گیا اور وہاں اس نے کپڑے بدلے۔ گرنتھی نے پولیس کو پوچھ گچھ میں پورے حادثہ کی جانکاری دی ہے۔

پنجاب کے آئی جی پی سکھچین سنگھ گل نے کہا کہ جس بریزا کار میں امرت پال سنگھ بھاگا تھا، پولیس نے اسے برآمد کرلیا ہے۔

Amritpal Singh Death Threat: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ باوجود اس کے اداکار ان دھمکیوں سے متعلق زیادہ حساس نہیں ہیں۔ سلمان کے ایک قریبی دوست نے اس کا انکشاف کیا ہے۔

 پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں آپریشن امرت پال پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے آپریشن کامیاب نہ ہونے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

خالصتان کے حامیوں نے سان فرانسسکو میں ہندوستانی سفارت خانے کے احاطے میں گھس کر نعرے لگائے اورخالصتانی جھنڈے بھی لہرائے۔

پنجاب پولیس اب تک امرت پال کے 112 حامیوں کو گرفتار کر چکی ہے۔ امرت پال کی تلاش میں پولیس نے اتوار کو فلیگ مارچ کیا اور ریاست بھر میں تلاشی مہم شروع کی۔ پ