Bharat Express DD Free Dish

Amit Shah

دریں اثنا امت شاہ نے جانکی ماتا مندر کی ازسرِ نو تعمیر کے سنگ بنیاد رکھنے پر ریاست کے عوام اور رام بھکتوں کو مبارکباد بھی دی۔

انھوں نے کہا کہ مودی جی نے ایودھیا میں رام مندر بنوایا، پھر کاشی کاریڈور بنوایا اور اب یہاں ماں سیتا کا مندر بھی انھیں کی کوششوں سے از سرِ نو تعمیر ہو رہا ہے۔

نیشنل ہینڈلوم ڈے ہر سال 7 اگست کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ہینڈلوم انڈسٹری کی خدمات کا اعتراف، بنکروں کی حوصلہ افزائی، اور قومی سطح پر اس شعبے کے فروغ کو اجاگر کرنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہندوستان کی ہینڈلوم انڈسٹری جو کبھی زوال کا شکار تھی، آج نئی توانائی، مقصد اور اعتماد کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

امت شاہ نے رابندر ناتھ ٹیگور کو ہندوستان کے قومی ترانے کے تخلیق کار اور ہندوستانی فلسفے کے عالمی سفیر کے طور پر یاد کیا۔

بی جے پی لیڈرپرتاپ کٹیہارنے ہتک عزت کا مقدمہ دائرکیا تھا۔ یہ تنازعہ 28 مارچ 2018 کوراہل گاندھی کے ایک بیان کے بعد شروع ہوا تھا۔ راہل گاندھی نے امت شاہ پرتبصرہ کیا تھا۔

آئی ٹی بی پی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 16 رکنی ٹیم امدادی کارروائیوں میں مدد کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔

وزیراعظم مودی نے این ڈی اے کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں امت شاہ کی تعریف کی۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے نام پر ایک خصوصی ریکارڈ درج ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ پانچ  اگست 2019 کو جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو مرکز کی مودی حکومت نے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت کے ساتھ منسوخ کر دیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد ریاست کو جموں و کشمیر اور لداخ کے دو الگ الگ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

آج وزارت داخلہ کی جانب سے مرکزی وزیر امت شاہ نے بینک کے اعلیٰ عہدیداروں سے ₹ 22.90 کروڑ کا ڈیویڈنڈ چیک وصول کیا۔