Amit Shah Jammu and Kashmir Visit: جموں و کشمیر میں امت شاہ کا خطاب، کہا- ’دشمن کے لیے دیوار ہے بی ایس ایف‘، شہیدوں کو پیش کیا خراجِ عقیدت اور جوانوں کو دیا اعزاز
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ہرانگر علاقے میں واقع بوبیا بارڈر آؤٹ پوسٹ (بی او پی) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں کے حوصلے، قربانی اور غیر متزلزل عزم کو سلام پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سرحدی محافظوں کے لیے متعدد فلاحی منصوبوں کا ورچوئل افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔
Abujmarh Anti Naxal Operation: مہاراشٹر کے گڈچرولی کے جنگلات میں انکاؤنٹر، تین ماؤ نواز ہلاک، امت شاہ کے دورے سے قبل نکسلیوں پر بڑا وار
مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کی سرحد سے متصل گڈچرولی کے گھنے جنگلات میں سیکیورٹی فورسز اور ماؤ نوازوں کے درمیان ایک بڑی تصادم سامنے آئی ہے۔ گڈچرولی–نارائن پور سرحد پر واقع ابوجھماڑ کے جنگلات میں چلائے گئے ایک وسیع آپریشن کے دوران تین ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔
Revant Reddy on Muslim Reservation: مسلم ریزرویشن کو مستقل کریں گے، اگر دم ہے تو حکومت بنا کر دکھاؤ، ریونت ریڈی کا امت شاہ کو بڑا چیلنج
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے امت شاہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی مسلم ریزرویشن ختم نہیں کر سکے گی۔ انہوں نے ریاست میں نفرت انگیز تقاریر کے خلاف سخت قانون لانے اور اس کے لیے جسٹس سدرشن ریڈی کی مدد لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ پوری خبر پڑھیں۔
Amit Shah Jammu Kashmir Visit: امت شاہ کا مشن کشمیر ،سرحد پر تیاریوں کا لیں گے جائزہ، سری نگر کو ترقیاتی منصوبوں کا ملے گا تحفہ
6 فروری کا دن سیکورٹی کے نقطۂ نظر سے سب سے زیادہ اہم مانا جا رہا ہے۔ صبح کے وقت امت شاہ کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ کریں گے، جہاں وہ بی ایس ایف کی جانب سے دراندازی روکنے کے لیے نصب جدید نگرانی آلات اور انسدادِ دراندازی نظام کا معائنہ کریں گے۔
Amit Shah Greets Sikkim CM on Birthday: وزیرداخلہ امت شاہ نے سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ کو سالگرہ پر دی مبارکباد
امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ وہ اچھی صحت اور طویل عمر کے خواہاں ہیں، تاکہ پریم سنگھ تمانگ اسی جذبے کے ساتھ سکم کے عوام کی خدمت کرتے رہیں۔
PM Modi Greets Sikkim CM on Birthday: وزیراعظم مودی نے سکّم کے وزیر اعلیٰ کو دی سالگرہ کی مبارکباد، کی لمبی عمر کی دعا
وزیر اعظم نریندر مودی نے عوامی خدمت کے تئیں سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ کی وابستگی کو سراہتے ہوئے ان کی طویل اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔
Bharat Taxi Service to be Launched Today: آج سے سرکاری ٹیکسی سروس کا آغاز، امت شاہ کا بیان- ’بھارت ٹیکسی‘ سے ڈرائیوروں کو ملے گی عزت
اپنی شروعات کے بعد سے ’بھارت ٹیکسی‘ دنیا کا پہلا اور سب سے بڑا تعاون پر مبنی رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم اور دنیا کا سب سے بڑا ڈرائیور کی ملکیت والا موبیلٹی پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے۔ اب تک تقریباً چار لاکھ ڈرائیور ’بھارت ٹیکسی‘ پلیٹ فارم سے جڑ چکے ہیں اور دس لاکھ سے زائد صارفین رجسٹر ہو چکے ہیں۔
Amit Shah to visit Jammu and Kashmi: امت شاہ 5 فروری سے تین روزہ دورے پر جموں و کشمیر پہنچیں گے، سکیورٹی انتظامات کا لیں گے جائزہ
جموں ڈویژن کے بالائی علاقوں، جن میں کٹھوعہ، ڈوڈہ، کشتواڑ اور اُدھم پور اضلاع شامل ہیں، کا بھی دورہ کر سکتے ہیں۔
NDA Parliamentary Party Meeting: این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل، مرکزی بجٹ 2026 اور وکست بھارت 2047 پر ہوگی تفصیلی بحث
وزیر خزانہ نرملا سیتارامن اجلاس کے دوران ایک تفصیلی پریزنٹیشن کے ذریعے مرکزی بجٹ 2026 کی خصوصیات اور مستقبل کے منصوبوں پر روشنی ڈالیں گی۔ وہ بتائیں گی کہ یہ بجٹ کس طرح وکست بھارت 2047 کے ہدف کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
Amit Shah On Budget 2026-27: امت شاہ نے بجٹ کو ’وکست بھارت بجٹ‘ قرار دیا، کہا- وزیرِاعظم مودی کا عزم مضبوط
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے پیش کیے گئے مرکزی بجٹ کو ’’وکست بھارت بجٹ‘‘ قرار دیتے ہوئے وزیرِاعظم مودی کے عزم اور وژن کی بھرپور تعریف کی ہے۔





