Parliament Attack Anniversary: پارلیمنٹ حملے کی برسی پر شہداء کو نمن، وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے پیش کی خراج عقیدت
امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ آج کا دن دہشت گردی کے خلاف ہمارے سکیورٹی اہلکاروں کی بے مثال بہادری اور شجاعت کو یاد کرنے کا دن ہے، جب 2001 میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے مندر پارلیمنٹ پر ہوئے بزدلانہ حملے کو انہوں نے اپنے جذبے سے ناکام بنایا۔
Amit Shah-Bhagwat Andaman Visit: وزیرداخلہ امت شاہ -موہن بھاگوت ساورکر کی 116ویں سالگرہ پر خصوصی تقریب میں ہوں گے شریک
13 دسمبر کو موہن بھاگوت آئی ٹی ایف گراؤنڈ، شری وجے پورم میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ 14 دسمبر کو وہ اس جزائر سے روانہ ہوں گے، جب کہ امت شاہ 12 دسمبر کی رات یا اگلی صبح واپس جا سکتے ہیں۔
PM Modi remembers Pranab Mukherjee on birth anniversary: پی ایم مودی، امت شاہ اور دیگر لیڈروں نے سابق صدر پرنب مکھرجی کو یوم پیدائش پر پیش کی خراج عقیدت
وزیر اعظم مودی نے ’ایکس‘ پر ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا:"پرنب مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ عظیم سیاست داں اور گہری بصیرت رکھنے والے دانشور تھے۔
Amit Shah vs Rahul Gandhi in Lok Sabha: ’’آپ کے حکم سے پارلیمنٹ نہیں چلے گا…‘‘ بحث کے چیلنج پرامت شاہ کا راہل گاندھی کو جواب
لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پربحث کے دوران وزیر داخلہ امت شاہ نے راہل گاندھی پر ’ووٹ چوری‘ کا بیانیہ (نیریٹیو) گڑھنے اورغلط معلومات دینے کا الزام لگایا۔ اس سے راہل گاندھی ناراض ہوگئے اور انہوں نے امت شاہ کو بحث کا چیلنج دیا۔ امت شاہ نے جواب دیتے ہوئے کہا،’’پارلیمنٹ آپ کے حکم پر نہیں چلے گا۔ آپ صبرکریں، میں آپ کے ہر سوال کا جواب دوں گا۔‘‘
Amit Shah Lok Sabha Speech: ووٹ چوری تو کانگریس کرتی ہے… 1946 میں سردار پٹیل کو 28 ووٹ اور نہرو کو صرف 2 ووٹ ملے تھے، پھر بھی وزیراعظم نہرو بن گئے: امت شاہ
امت شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ 1946 میں سردار پٹیل کو 28 ووٹ ملے تھے اور نہرو کو صرف 2 ووٹ، پھر بھی نہرو وزیراعظم بن گئے۔ یہ ووٹ چوری کی ایک بڑی مثال ہے۔ ہمارے ذریعے کرائی جا رہی ایس آئی آر کی کارروائی سے انتخابات میں شفافیت اور غیر جانب داری آئے گی۔
Electoral Reform Discussion: لوک سبھا میں وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا– بحث سے کبھی نہیں بھاگے
لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر ہونے والی بحث کا جواب وزیر داخلہ امت شاہ دے رہے ہیں۔ لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر دو دن تک بحث جاری رہی۔
Parliament Winter Session : پارلیمنٹ میں ’وندے ماترم‘ اور انتخابی اصلاحات پر بحث: راہل گاندھی کے الزامات کے بعد آج وزیر داخلہ امت شاہ دیں گے جواب
پارلیمنٹ میں جاری سرمائی اجلاس میں منگل کے روز کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی جانب سے حکومت پر ’ووٹ چوری‘ کے سنگین الزام لگانے اور الیکشن کمیشن کی خودمختاری پر سوال اٹھانے کے بعد سیاسی ماحول مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ آج وزیر داخلہ امت شاہ کے تفصیلی جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث اور امت شاہ کے جواب کو سیاسی لحاظ سے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ اس سے انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی شفافیت سے متعلق جاری تنازع مزید واضح ہوگا۔
Amit Shah taunts Rahul Gandhi: امت شاہ نے راہل گاندھی پر کیا طنز، کہا -نہ ای وی ایم میں اور نہ ووٹر لسٹ میں خرابی، بنگال اور تمل ناڈو کے حوالے سے دیا بڑا بیان
امت شاہ نے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ،راہل گاندھی ہر بار انتخاب ہارنے کے بعد ای وی ایم اور ووٹر لسٹ کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عوام کانگریس کو قبول ہی نہیں کر رہی۔
Mahaparinirvan Diwas: صدر دروپدی مرمو، وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے مہا پری نروان دیوس پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو پیش کیا خراج عقیدت
وزیراعظم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر بی آر بابا صاحب امبیڈکر کی دوراندیش سوچ، انصاف و مساوات کے لیے ان کی غیرمتزلزل جدوجہد، اور آئینی اقدار نے بھارت کی ترقی کے سفر کو نئی سمت عطا کی ہے۔
HM Amit Shah To Visit Gujarat : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 7 دسمبر کو کریں گے گجرات کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ 7 دسمبر 2025 کو گجرات کے احمد آباد میں بڑے پیمانے پر منعقد ہونے والے عوامی پروگراموں میں شرکت کریں گے، جہاں وہ رہائشی، شہری ترقی، کھیل اور سماجی بہبود سے متعلق متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔





