Champions Trophy 2025: ٹیم انڈیا کی شاندار جیت- پی ایم مودی، امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، راہل گاندھی سمیت ان سیاست دانوں نے خوشی کا اظہار کیا
وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا، "ایک غیر معمولی کھیل اور ایک غیر معمولی نتیجہ! آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وطن لانے پر اپنی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔
ABVP Student Parliament: کل سے شروع ہو رہا ہے اے بی وی پی اسٹوڈنٹ پارلیمنٹ، امت شاہ، سربانندا سونووال، ریکھا گپتا اور وجیا رہٹکر طلبہ سے کریں گے خطاب
اے بی وی پی کے نیشنل جنرل سیکریٹری ڈاکٹر وریندر سنگھ سولنکی کے مطابق یہ اسٹوڈنٹ پارلیمنٹ صرف مکالمے کا فورم نہیں، بلکہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں نوجوانوں کی آواز کو قومی پالیسی سازی میں شامل کیا جا سکے۔
Amit Shah reviews Manipur security:’منی پور کی تمام سڑکیں کھول دی جائیں، منشیات کے نیٹ ورک کو تباہ کیا جائے…’، وزیر داخلہ امت شاہ نے گورنر کے ساتھ جائزہ میٹنگ میں کیا کہا؟
وزیر داخلہ امت شاہ نے ہدایت دی کہ 8 مارچ 2025 سے منی پور کی تمام سڑکوں پر لوگوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جائے اور راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
Amit Shah held a meeting in Delhi: دہلی میں تعمیرات کے لیے پولیس کی اجازت کی نہیں ہوگی ضرورت، امت شاہ کا بڑا اعلان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، محکمہ داخلہ کے وزیر آشیش سود، دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ کی موجودگی میں امن و امان کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔
Meeting on Manipur Issue: صدر راج کے بعد منی پور پر آج پہلی میٹنگ کریں گے امت شاہ
منی پور میں صدر راج کے نفاذ کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یعنی ہفتہ کو پہلی میٹنگ بلائی ہے۔ یہ جائزہ میٹنگ صبح 11 بجے نارتھ بلاک ہوم منسٹری میں منعقد ہوگا۔
DK Shivkumar:’میں امت شاہ سے بھی نہیں ملا’، بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر بولے ڈی کے شیوکمار، کہا – میں پیدائشی طور پر کانگریسی ہوں
ڈی کے شیوکمار نے کہا، 'میں پہلے ہی ایشا فاؤنڈیشن میں آنے پر تنقید کا نشانہ بن چکا ہوں۔ مجھے سدھ گرو نے مدعو کیا تھا، اس لیے میں یہاں آیا ہوں۔ میں پیدائشی طور پر ایک ہندو ہوں جو تمام مذاہب سے محبت کرتا ہوں۔
2024 میں آفات سے متاثرہ 5 ریاستوں کے لیے 1,555 کروڑ روپے کی مرکزی امداد کو حکومت کی منظوری مل گئی
آندھرا پردیش سب سے بڑا وصول کنندہ ہے جس نے آفات کے تخفیف اور ردعمل کے لیے 608 کروڑ روپے منظور کیے ہیں۔ مرکزی امداد نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ (این ڈی آر ایف) سے مختص کی گئی ہے۔
BJP Delhi CM: دہلی کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں 27 سال پرانی غلطی کو نہیں دہرائے گی بی جے پی
بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کیا جا سکتا ہے، اس کے لیے مبصرین کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب جمعرات (20 فروری 2025) کو ہوگی اور دہلی کو نیا وزیر اعلیٰ ملے گا۔
Meeting between Modi-Shah and Rahul Gandhi: نئے سی ای سی کے نام پر پی ایم او میں بحث، مودی-شاہ اور راہل گاندھی کے درمیان میٹنگ
ملک کے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار 18 فروری کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ایسے میں نئے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کرنا ہوگا۔ اس کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔
Implement new criminal laws across: فوراً اس قانون کو مہاراشٹر کے تمام اضلاع میں نافذ کرنے کا امت شاہ نے دیا حکم،وزیراعلیٰ فڑنویس نے کرائی یقین دہانی
میٹنگ کے بعد، مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایاکہ'مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تین نئے قوانین پر ایک جائزہ میٹنگ کی ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ہم نے ان کے لیے کس طرح تیاری کی ہے۔





