BJP MP urges HM to implement AFSPA in 4 districts of West Bengal: ’’ریاستی حکومت نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں، مرکز مغربی بنگال کے چار اضلاع میں AFSPA نافذ کرے‘‘، بی جے پی ایم پی کا وزیر داخلہ سے مطالبہ
بی جے پی رکن پارلیمنٹ جیوترامی سنگھ مہتو نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر مرکز سے مغربی بنگال کے منتخب سرحدی اضلاع کو مسلح افواج (خصوصی اختیارات) ایکٹ (AFSPA) کے تحت ’’پریشان علاقے‘‘ قرار دینے کی اپیل کی ہے۔
Jallianwala Bagh Massacre: ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں ایک اہم موڑ… پی ایم مودی، راہل گاندھی اور دیگر رہنماؤوں نے بھی جلیانوالہ باغ قتل عام کے شہیدوں کو یاد کیا
راہل گاندھی نے کہا کہ میں جلیانوالہ باغ کے سانحہ میں شہید ہونے والے بہادر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ یہ قتل عام ایک آمرانہ حکومت کے ظلم کی علامت ہے
NEET امتحان، ہندی مسلط کرنے اور تین زبانوں کی پالیسی کی مخالفت، اسٹالن نے بی جے پی-اے آئی اے ڈی ایم کے اتحاد پر اٹھائے سوال
اسٹالن کی پارٹی نے کہا کہ اے آئی اے ڈی ایم کے این ای ای ٹی امتحان، ہندی کے نفاذ، تین زبانوں کی پالیسی اوروقف ایکٹ کی مخالفت کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔
Hanuman Jayanti: یوگی آدتیہ ناتھ،امت شاہ, مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ہنومان جینتی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتہ ناتھ نے سوشل مڈتیا پلٹ فارم X پر پوسٹ کا اور لکھا، "تمام عقدوت مندوں اور ریاست کے باشندوں کو ہنومان جیتیت پر نکا خواہشات۔
Separatist organizations in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں اب تک 12 علیحدگی پسند تنظیموں نے حریت کانفرنس چھوڑی، امت شاہ نے کہاخیرمقدم
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا کہ جموں و کشمیر ماس موومنٹ نے خود کو علیحدگی پسند گروپ آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) سے الگ کر لیا ہے۔
Amit Shah Jammu And Kashmir Visit: وزیر داخلہ امت شاہ کٹھوعہ میں زمینی صورت کا لیں گے جائزہ، شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے کریں گے ملاقات
وزیر داخلہ کے وادی کشمیر کے دورے سے قبل سری نگر شہر اور وادی کے باقی حصوں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سری نگر میں شہر کی سڑکوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور اضافی چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں۔ سری نگر کے راج بھون میں رات گزارنے کے بعد امت شاہ 8 اپریل کو نئی دہلی واپس آئیں گے۔
Home Minister Amit Shah appeal: ہتھیار چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہو جائیں، کسی کے مارے جانے پر کوئی خوش نہیں ہوتا، وزیر داخلہ کی خصوصی اپیل
چھتیس گڑھ میں فوج اور سیکورٹی اہلکار ایک ایک کر کے نکسلیوں کو ختم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ ایسے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نکسلیوں سے خصوصی اپیل کی ہے۔
Yogi Adityanath on Waqf Board: یوگی آدتیہ ناتھ کا دعویٰ-وقف بورڈ ’’لینڈ مافیا‘‘ کی طرح کرتا ہے کام، وقف ترمیمی بل لانے کے لیے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا ادا کیا شکریہ
وقف ترمیمی بل کے جاری بحث کے دوران اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے وقف بورڈ پر ریاست بھر میں عوامی اور تاریخی زمینوں پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Amit Shah on Waqf Amendment Bill: امت شاہ نے اپوزیشن پر لگایا ووٹ بینک کے لیے مسلمانوں میں خوف پھیلانے کا الزام، کہا-وقف مذہبی معاملہ ہے، وقف بورڈ نہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل پر بحث کے دوران اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہ اپوزیش عوام میں خوف کی فضا قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Waqf Bill 2024: یہ حکومت ہند کا قانون ہے، اسے سبھی کو قبول کرنا پڑے گا، امت شاہ کے تیور سخت
وزیر داخلہ نے لوک سبھا میں کہا کہ یہاں ایک رکن نے کہہ دیا کہ اقلیتی طبقہ اس قانون کو منظور نہیں کرے گا۔ یہ پارلیمنٹ کا قانون ہے، سب کو قبول کرنا پڑے گا۔





