آسام کے سرکردہ رہنماؤں اورتنظیموں سے مسلم مجلس مشاورت کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
مشاورت کے سکریٹری جنرل اور وفد کے سربراہ سید تحسین احمد نے اس موقع پرکہا کہ کچھ تفرقہ بازطاقتیں ملک میں انتشارپیدا کرنے کا رجحان رکھتی ہیں، ان کے منصوبے کوناکام بنانے کے لئے لوگوں کو متحد کرنا ضروری ہے۔
Violence Free India 2024 Launched: تشدد سے پاک ہندوستان-2024 مہم کا افتتاح، مولانا توقیر رضا نے کہا- انڈیا الائنس اور این ڈی اے کو ووٹ دینا آر ایس ایس کی حمایت کرنے کے مترادف
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت سمیت 10 تنظٰموں کے ذریعہ تمام ذات پات اورمسلک کے لوگوں میں بیداری پھیلانے اورملک کی تعمیر کے لئے 'تشدد سے پاک ہندوستان- 2024' کی تعمیر کا عزم کیا ہے۔
All India Muslim Majlis-e-Mushawarat: ملک کی موجودہ صورتحال پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کا اظہار تشویش، ایڈوکیٹ فیروز احمد نے کہا- ملک کے حالات 1947 سے بھی بدتر
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے ہریانہ میں نوح تشدد اسٹیٹ اسپانسرڈ لگتا ہے، یہاں بھی منی پورجیسے حالات بنانے کی کوشش تھی، لیکن نوح کے لوگوں نے اس میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ملک کے 75 فیصد لوگ سیکولر ہیں، اس لئے ہمیں ڈرنے اورگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔