UP Politics: لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظر سماجوادی پارٹی نے لکھنؤ سمیت 5 اضلاع میں بنائے نئے ضلع صدور، جانئے کس کو کہاں ملی ذمہ داری؟
UP Politics News: سماجوادی پارٹی نے پیر کے روز پانچ اضلاع کے لئے اہم فیصلے لئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ ان کی قیادت میں ان اضلاع میں سماجوادی پارٹی کی پکڑ عوام لوگوں کے درمیان مضبوط ہوگی۔
Umesh Pal Murder Case: اکھلیش کا بڑا الزام، کہا، ‘انٹیلی جنس کی ناکامی سے ہوا تھا اُمیش کا قتل، مٹی میں ملانے کو کہتے ہیں سی ایم ، تو جاری کریں ٹاپ 10 مافیا کی فہرست’
اکھلیش یادو ہفتہ کو اعظم گڑھ پہنچے تھے اور انہوں نے یوپی میں امن و امان کی صورتحال پر سخت نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت امن و امان کے مسئلہ پر پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔
Manish Sisodia Arrest: منیش سسودیا کی گرفتاری پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے پی ایم مودی کو لکھا خط، ای ڈی اور سی بی آئی کا ہورا ہے غلط استعمال
خط میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی میں شامل ہونے والے لیڈروں کے خلاف جانچ سست رفتاری سے چل رہی ہے۔
Rajeshwar Singh: اکھلیش یادو کے دعوؤں پر بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے دیا جواب، کہا- سی ایم یوگی آج کے دور کے ‘ہرکولیس’
بی جے پی ایم ایل اے نے کہا، "میں ڈیلوئٹ کے بارے میں بتانا چاہوں گا کہ یہ دنیا کی چار بڑی کنسلٹنگ کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ صرف کنسلٹنسی کی بات کریں تو ڈیلوئٹ کا کاروبار 7 لاکھ 20 ہزار کروڑ روپے ہے۔
UP Budget Session: اکھلیش یادو نے سی ایم یوگی کو اکنامک ایڈوائزر بدلنے کا دیا مشورہ، بجٹ پر بی جے پی حکومت کو گھیرا
منگل کو اسمبلی میں وقفہ سوالات کے بعد مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی دفعات پر بحث کے دوران اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ حکومت کا ساتواں بجٹ ہے اور ہر سال حکومت تاریخی اور سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔
Umesh Pal: امیش پال قتل عام کے ماسٹر مانڈ کا اکھلیش یادو کے ساتھ فوٹو وائرل
یوپی کی سیاست: سماج وادی پارٹی نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ صداقت اس وقت بی جے پی کے ممبر تھے جن کی تصویر ایس پی کے ساتھ جوڑی جارہی ہے۔
Umesh Pal Murder: امیش پال قتل سانحہ پر اکھلیش یادو کا طنز- بی جے پی حکومت یہ بہانہ نہ بنائے کہ شوٹنگ کو دیا جارہا ہے فروغ
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایوان میں پریاگ راج کا موضوع اٹھایا تھا، جس کا وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جواب دیتے ہوئے سماجوادی پارٹی پر تنقید کی تھی۔
Singer Neha Singh: یوپی پولیس نے ‘یو پی میں کا با’ گانے پر نیہا سنگھ راٹھور کو جاری کیا نوٹس، اب ان کے شوہر سے مانگا گیا استعفی’
نیہا اکثر اپنے گانوں کے ذریعے حکومت سے سوال کرتی رہتی ہیں۔ اسی سلسلے میں نیہا کا گانا 'بہار میں کا با' بہت مشہور ہوا۔ نیہا سماجی مسائل پر گانے گاتی رہتی ہیں۔
Akhilesh Yadav: کارکنوں کو دیں گے ‘مشن 2024’ کی جیت کا منتر، کریں گے راج پال یادو کے مجسمے کی نقاب کشائی: اکھلیش یادو
اکھلیش یادو دوپہر 12 بجے کے قریب سکٹر -63 میں آنجہانی راج پال یادو کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ اس کے بعد اکھلیش 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لے کارکنوں کو جیت کا منتر دیں گے
UP Politics: ذات پات کی مردم شماری پر یوگی کے وزیر نے اکھلیش کے نئے پوسٹر پر کہا، “جن کی پارٹی جیب سے چلتی ہے وہ مانگ رہے ہیں”
یوپی کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ (آزادانہ چارج) دیاشنکر سنگھ نے کہا، "بی جے پی ایک قومی پارٹی ہے۔ ہم کسی خاص ذات کے بارے میں نہیں سوچتے۔ ہم پوری عوام کے بارے میں سوچتے ہیں۔ کیونکہ بی جے پی خاندانی پارٹی نہیں ہے۔