Lok Sabha Election 2024: ‘اکھلیش یادو اپنی قبر خود کھود رہے ہیں’، اسد الدین اویسی کا بیان، عتیق سے لے کرمختار تک کا کیا ذکر
لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی دیکھی گئی۔ اپنا دل کمیراوادی اور اے آئی ایم آئی ایم کے درمیان اتحاد کا اعلان اتوار (31 مارچ) کو کیا گیا۔
Crew Actress Tabu: ‘کریو’اداکارہ تبو نے شادی کیوں نہیں کی؟اجے دیوگن کو بتائی اس کی اہم وجہ
پلوی پٹیل نے کہا کہ جب تک پی ڈی ایم کو انصاف نہیں ملے گا، سماجی انصاف کی لڑائی مکمل نہیں ہوگی۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ میں پلوی پٹیل کے ایک ایک لفظ کے ساتھ ہوں۔
Maha Rally at the Ramlila Maidan: انڈیا اتحاد کی ریلی میں اکھلیش یادو کا خطاب، کہا- اتر پردیش کے لوگ خیرمقدم کرتے ہیں تو وقت آنے پر دھوم دھام سے وداع بھی کرتے ہیں
جب میڈیا نے ان سے یہ سوال پوچھا کہ جس طرح سی ایم اروند کیجریوال کو گرفتار کیا گیا ہے اس کے بارے میں وہ کیا کہیں گے، تو انہوں نے کہا، " سی ایم اروند کیجریوال کی گرفتاری کی وجہ سے پوری دنیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تھو تھو ہو رہی ہے۔"
INDIA Alliance Rally: انڈیا الائنس کی جمہوریت بچاؤ ریلی محبوبہ مفتی نے کہا، ‘کلیگ کا امرت کال’ چل رہا ہے
دہلی کے رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی جمہوریت بچاؤ ریلی میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان، مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال اور انڈیا اتحاد کے دیگر لیڈران ریلی میں موجود ہیں۔
Loktantra Bachao Rally: کائنات میں بی جے پی سے زیادہ جھوٹ کسی نے نہیں بولا – اکھلیش یادو
رام لیلا میدان میں آج انڈیا بلاک کی ریلی پر سی پی آئی کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ نے کہا، "آج کی ریلی بہت اہم ریلی ہے، یہ ریلی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے فوراً بعد ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری ہوئی تھی۔
AIMIM in UP Lok Sabha Elections: یوپی میں اویسی کا ماسٹراسٹروک، تیسرے محاذ کی تیاری مکمل، کسی بھی وقت ہوسکتا ہے اعلان
اویسی نے یوپی میں ایک نیا محاذ تیار کرنے کی تیاری کردی ہے اور اس کا سیدھا نقصان انڈیا اتحاد کو ہوگا، دراصل اسدالدین اویسی نے تیسرے محاذ میں پلوی پٹیل کے ساتھ ہی سوامی پرساد موریہ کی پارٹی ،پیس پارٹی اور چندرشیکھر کی بھیم آرمی ، ان تمام کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
AAP Rally: راہل، کھڑگے، پوار، اکھلیش سمیت انڈیا اتحاد کے کئی لیڈر عام آدمی پارٹی کی ریلی میں ہوں گے شامل
عام آدمی پارٹی نے لوگوں کو ریلی میں آنے کی ترغیب دینے کے لیے تین سطحی منصوبہ بنایا ہے۔ پہلے اسمبلی کی سطح پر میٹنگیں ہوئیں، پھر تمام 2600 پولنگ اسٹیشنوں کی سطح پر اور اب ڈور ٹو ڈور مہم شروع کر دی گئی ہے۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کی موت پر اکھلیش یادو کا بڑا بیان، مایاوتی نے بھی لگایا سنگین الزام ، یوگی حکومت کے استعفے کا کیا مطالبہ
بہوجن سماج پارٹی کی چیف اور سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے بھی مختار انصار ی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعائے مغفرت کی ہے۔ مایاوتی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا کہ مختار انصاری کی جیل میں موت کے حوالے سے ان کے اہل خانہ کی جانب سے اٹھائے جانے والے مسلسل خدشات اور لگائے گئے سنگین الزامات اعلیٰ سطحی تحقیقات کا متقاضی ہیں۔
UP Lok Sabha Election 2024: اعظم خان جیل سے چلائیں گے انتخابی مہم ؟ ایس پی کے اسٹار کمپینر کی فہرست میں نام ہے شامل
یوپی میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے ایس پی کےاسٹارکمپینر کی فہرست میں 40 لیڈروں کے نام ہیں۔ جس میں جیل میں بند سماجوادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان کا نام ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو نے ایک اور امیدوار کا کاٹ دیا ٹکٹ، جانئے اب کس کو مل سکتا ہے موقع؟
سماجوادی پارٹی نے میرٹھ سے اپنے امیدوار بھانو پرتاپ سنگھ کا ٹکٹ کاٹ دیا ہے۔ میرٹھ لوک سبھا سیٹ سے سماجوادی پارٹی اپنے نئے امیدوار کے نام کا اعلان کرسکتی ہے۔





