Varanasi PDM Rally: مختار انصاری شہید ہیں ،ان کو مردہ مت کہو،مودی کی گارنٹی کا مطلب مسلمانوں سے نفرت:اویسی
اسد الدین اویسی نے کہا کہ مودی کی گارنٹی کا مطلب مسلمانوں سے نفرت ہے۔ دوسری جانب اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل سوتر سے متعلق بیان پر کہا کہ ہمیں منگل سوتر کے معاملے پر منہ کھولنے پر مجبور نہ کریں، معاملہ بہت آگے جائے گا۔
UP Lok Sabh Election 2024: بی جے پی میں کہیں نہ کہیں خوف طاری ہے،قنوج سے اکھلیش یادو کے پر چہ نامزدگی داخل کرنے پر ڈمپل یادو کا بیان
ایس پی صدر نے جب قنوج سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا تو چچا رام گوپال یادو بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ اکھلیش یادو کے آنے سے یہ سیٹ اب ہائی پروفائل بن گئی ہے۔
Jayant Chaudhary taunt Akhilesh Yadav: قنوج سے الیکشن لڑنے والے اکھلیش یادو پر جینت چودھری کا طنز، جانئے آر ایل ڈی سربراہ نے کیا کہا ؟
تیج پرتاپ کے نام کا اعلان ہوتے ہی ایس پی کے مقامی لیڈروں میں ناراضگی پھیل گئی۔ تاہم کارکنوں کے مطالبے پر قنوج سیٹ پر دوبارہ اکھلیش یادو کے نام کا اعلان کیا گیا۔
Lok Sabha Elections 2024: اکھلیش یادو قنوج سے لڑیں گے الیکشن، کل داخل کریں گے پرچہ نامزدگی، رام گوپال یادو نے کردیا اعلان
قنوج سے تیج پرتاپ یادو کے نام کا اعلان کئے جانے کے بعد مقامی لیڈر اکھلیش یادو پر الیکشن لڑنے کا دباؤ بنانے لگے۔ اس کے بعد مانا جا رہا ہے کہ اکھلیش یادو خود ہی اس سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی بھی چاہتی ہے کہ اکھلیش یادو قنوج سے الیکشن لڑیں؟ یہاں آپ کے سوا کوئی نہیں لڑ سکتا
بی جے پی ایم پی نے کہا، وہ سمجھتے ہیں کہ اگر تیج پرتاپ یادو یہاں سے الیکشن لڑتے ہیں تو سماج وادی پارٹی تباہ ہو جائے گی اور ایس پی کے 70-80 فیصد کارکن ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
Lok Sabha Election 2024: قنوج پر ایس پی کا سسپنس برقرار؟ اکھلیش یا تیج پرتاپ! نامزدگی کی تاریخ25 اپریل ہے؟
میٹنگ میں اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ وہ چچا رام گوپال اور شیو پال یادو سے بات کرنے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کی مانیں تو اکھلیش نے کہا کہ آپ لوگوں کے جذبات کو دیکھتے ہوئے اس معاملے پر دوبارہ غور کیا جا سکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کیا قنوج سے متعلق اپنا فیصلہ تبدیل کریں گے اکھلیش یادو؟ کارکنان سے مانگا ہے 24 گھنٹے کا وقت
سماجوادی پارٹی کے لیڈران تیج پرتاپ یادو کو ٹکٹ دینے کے فیصلے سے خوش نہیں ہیں اور نہ ہی وہ اس فیصلے کو ماننے کے لئے تیار ہیں۔ ٹکٹ کے اعلان کے بعد سے ہی پارٹی لیڈران مسلسل اکھلیش یادو سے ملاقات کرکے فیصلہ تبدیل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
UP Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو نے وزیر اعظم مودی کے مسلمانوں کے تعلق سے متنازعہ بیان پر کیا جوابی حملہ ، بی جے پی کو بنایا تنقید کا نشانہ
اکھلیش یادو نے لکھا- وہ لوگ جنہوں نے نوٹ بندی سے غریبوں اور خواتین کی محنت کی کمائی برباد کی، آج وہ زیورات کی بات کر رہے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘علی گڑھ نے ایسا تالا لگا دیا، شہزادوں کو چابی نہیں مل رہی’، راہل-اکھلیش پر وزیر اعظم مودی کا طنز
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، 'آپ کا ہر ووٹ بہت اہم ہے، پہلے سرحد پر ہر روز بم دھماکے ہوتے تھے۔ آج یہ سب رک گیا ہے، پہلے دہشت گرد روز بم پھو ڑتے تھے، سلسلہ وار دھماکے ہوتے تھے۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو قنوج سیٹ سے نہیں لڑیں گے الیکشن، سماجوادی پارٹی نے تیج پرتاپ یادو کو دیا ٹکٹ
سماجوادی پارٹی نے پیر کے روز امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ قنوج لوک سبھا سیٹ سے اکھلیش یادو نہیں اتر رہے ہیں بلکہ تیج پرتاپ یادو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہیں بلیا سیٹ سے سناتن پانڈے کو انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔





