Akhilesh targets CM Yogi on bulldozer action: بلڈوزر کارروائی پر اکھلیش یادو نے سی ایم یوگی پر لگایا نشانہ، کہہ دی بڑی بات
اکھلیش یادو نے کہ میں ایک بات یقین کے ساتھ کہنا چاہوں گا کہ وہ ڈی این اے کہہ سکتے ہیں لیکن اس کا فل فارم نہیں بتا سکتے، اس لیے میں وزیراعلیٰ سے کہنا چاہتا ہوں کہ ڈی این اے کا لفظ استعمال کرنے سے پہلے وہ اس کا فل فارم تو بتا دیں۔
UP Politics: ’’بلڈوزر کی کارروائی کے متعلق اکھلیش یادو کی گھبراہٹ فطری ہے‘‘، بلڈوزر کا رخ والے بیان پر ایس پی صدر پر ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا بڑا حملہ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ مافیا کا راج ختم ہو رہا ہے، قانون کی حکمرانی قائم ہو رہی ہے، بلڈوزر کی گڑگڑاہٹ مافیا کے حامیوں اور مجرموں کے سرپرستوں کی نیندیں اڑا رہی ہے، آخر کار ان کی حفاظت میں پروان چڑھنے والی مجرمانہ سلطنت تباہ ہو رہی ہے!
Akhilesh Yadav hits back at Yogi Adityanath: آج نہیں تو کل یوگی آدتیہ ناتھ چھوڑیں گے بی جے پی اور بنائیں گے اپنی پارٹی،اکھلیش یادو کے دعوے سے اٹھنے والا ہے سیاسی طوفان
اکھلیش یادو اس سے پہلے بھی بلڈوزر کی مخالفت کرچکے ہیں اور یوگی حکومت کو نشانہ بناچکے ہیں ، اس سے پہلے بھی انہوں نے کہا تھا کہ بلڈوزر میں دماغ نہیں ہوتا،اسٹیرنگ ہوتا ہے، اور اترپردیش کی عوام کب کس کا اسٹیرنگ بدلے یا پھر دہلی والے کب کس کے ہاتھ سے چھین کر کسی اور کو اسٹرینگ تھمادے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔
Uttar Pradesh Politics: بلڈوزر تنازع پر یوگی آدتیہ ناتھ نے اکھلیش یادو پر کیا طنز
ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا تھا کہ سال 2027 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنتے ہی پوری ریاست کے بلڈوزر گورکھپور کی طرف ہوں گے۔
UP Politics: اکھلیش یادو کے خاندان کے خلاف سیاسی میدان اتری ملائم سنگھ کی بہو اپر نا یادو،اب جنگ ہوگی دلچسپ
جون 2024 میں ختم ہوئے لوک سبھا انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی مضبوط ہونے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے پیچھڑنے کے بیچ اپرنا یادوکو لے کر کیا گیا فیصلہ اہم مانا جارہا ہے ۔
IIT-BHU Gangrape: ’عصمت دری کرنے والے باہر آگئے ۔۔۔’آئی آئی ٹی ۔ بی ایچ یوطالبہ کی اجتماعی جنسی زیادتی کے ملزمین کی ضمانت پر اکھلیش یادو کا رد عمل
اکھلیش یادو نے کہا کہ ملک کی بیٹیوں کے حوصلے پست کرنا شرمناک ہے کہ نہ صرف یہ ریپ کرنے والے سامنے آئے ہیں بلکہ ایسی خبریں بھی ہیں کہ بی جے پی کی روایت کے مطابق ان کا استقبال پھولوں اور ہاروں سے کیا گیا ہے۔
Jammu and Kashmir Assembly Election: جموں وکشمیر کے سیاسی میدان میں اترے گی سماجوادی پارٹی، کانگریس سے الگ لڑے گی الیکشن
سماجوادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادواپنی پارٹی کوقومی پارٹی کا درجہ دلانے کے لئے جموں وکشمیرمیں بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔ سماجوادی پارٹی جموں وکشمیرکی 7 مسلم اکثریتی سیٹوں پر اپنے امیدواراتار سکتی ہے۔
UP Politics: اکھلیش یادو کی جائیداد پر بی جے پی کا بڑا حملہ، پوچھا- اس طرح انجام دیئے جائیں گے سماجی فلاح و بہبود کے امور؟
بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان 20 سالوں میں اکھلیش کی دولت میں 1500 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حکمران جماعت کی جانب سے قنوج کے رکن پارلیمنٹ کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے اور لکھا ہے - سماج وادی بینک بیلنس...
CM Yogi Adityanath On Akhilesh Yadav: ’سینکڑوں ہندؤں کے خون سے جن کے ہاتھ رنگے ہوئے تھے’ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا اکھلیش یادو پر حملہ
سی ایم یوگی نے کہا، "جو لوگ آپ کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں، ان کے چہرے مختلف ہیں، ان کی زندگی مختلف ہے۔" ان کا کردار مختلف ہے۔ وہ کہیں گے کچھ، دکھائیں گے کچھ اور کریں گے۔
Bharat Bandh: بھارت بند کے درمیان اکھلیش یادو نے کہا – ‘اگر حکومتیں حقوق سے کھیلیں گی تو…’
ایس سی-ایس ٹی ریزرویشن کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بدھ کو ملک بھر میں بھارت بند منایا جا رہا ہے۔ بی جے پی کی اپوزیشن جماعتیں اس بند کی حمایت کر رہی ہیں۔ اس دوران اکھلیش یادو نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔





