Akhilesh Yadav Bijnor Rally: جو ہمارے ساتھ آکر روپیہ بن گئے تھے…’، اکھلیش یادو کا جینت چودھری پر جوابی حملہ
بجنور میں انتخابی میٹنگ میں اکھلیش یادو نے کہا - "کبھی ان لوگوں کے بارے میں سوچو جو 400 کو پار کرنے کا نعرہ دے رہے ہیں، اگر 400 جیت گئے تو کالے قانون لاگو ہوں گے یا نہیں؟
Akhilesh Yadav Nagina Rally: اکھلیش یادو نے چندر شیکھر آزاد کا نام لیے بغیر سادھا نشانہ، وائی پلس سیکورٹی سے متعلق کہی یہ بات
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے چندر شیکھر آزاد کا نام لیے بغیر کہا کہ جہاں یہ حکومت دوسرے لیڈروں کی سیکورٹی چھین رہی ہے وہیں کچھ لوگوں کو سیکورٹی دے رہی ہے۔
Sanjay Singh Akhilesh Yadav PC: اکھلیش یادو اور سنجے سنگھ کی مشترکہ پریس کانفرنس، یوپی غیر مشروط سماجوادی پارٹی کی حمایت کا ہوا اعلان
بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو منی پور کے وزیر اعلیٰ کے استعفیٰ کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اروند کجریوال کے استعفیٰ کی ضرورت ہے۔ بی جے پی کو اخلاقیات کی بات نہیں کرنی چاہیے۔ چن چن کر بدعنوان لیڈروں کو بی جے پی اپنے میں شامل کررہی ہے۔
Samajwadi Party Candidate List: سماج وادی پارٹی نے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ، جانئے کون کہاں سے ہیں امیدوار؟
بھارتیہ جنتا پارٹی نے کوشامبی سے ونود سونکر کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ بہوجن سماج پارٹی سے شبھم نارائن گوتم کے نام پر بات ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ بی جے پی نے کشی نگر لوک سبھا حلقہ سے موجودہ ایم پی وجے دوبے کو موقع دیا ہے
Pilibhit Lok Sabha Election 2024: ورون گاندھی کا نام لیے بغیر اکھلیش یادو کا بی جے پی پر بڑا حملہ، طنز کرتے ہوئے کہی یہ بات
اکھلیش نے کہا کہ بی جے پی نے تین کالے قانون لائے اور انہیں واپس لے لیا، وہ کسانوں کی تحریک سے خوفزدہ ہیں۔ کسانوں کی تحریک کو دبانے کا کام کیا۔ تحریک میں بہت سے لوگوں نے اپنی جانیں گنوائیں
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کیا بی جے پی کے نقشہ قدم پر چلنے کی کوشش کررہے ہیں! اس منصوبہ کے تحت لائی جارہی ہے تیزی ، جانیں کیا ہے مقصد ؟
پی ڈی اے سے وابستہ ووٹرز اس مہم کا سب سے بڑا ہدف ہیں۔ ان سے خصوصی طور پر رابطہ کیا جا رہا ہے اور ذات پات کی مردم شماری، سماجی انصاف اور ریزرویشن کے حوالے سے پارٹی کی پالیسیوں سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔
Samajwadi Party Manifesto Update :کے جی سے پی جی تک مفت تعلیم، منریگا مزدوری میں اضافہ کا وعدہ… ایس پی کے انتخابی منشور میں 11 بڑے وعدے
منریگا کے تحت مزدوری بڑھانے کا وعدہ: ایس پی نے اپنے انتخابی منشور میں منریگا کے تحت مزدوری کو 450 روپے تک بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔
Subrat Pathak on Akhilesh Yadav: ’ یو پی کو پاکستان بنانا چاہتے تھے اکھلیش یادو’ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرت پاٹھک کا متنازعہ بیان
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرت پاٹھک نے کہا کہ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پورے ہندوستان کو پاکستان میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اتر پردیش کو پاکستان بنانا چاہتے تھے
Akhilesh Yadav Ghazipur Visit: مختار انصاری کے آبائی گھر پہنچے اکھلیش یادو، پیش کیا خراج عقیدت، غازی پور آنے کی یہ ہے خاص وجہ
اتر پردیش کے ایک بڑے لیڈر اور سابق ایم ایل اے مختار انصاری کا جمعرات کو انتقال ہوگیا تھا۔ باندہ جیل میں ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے میڈیکل کالج لے جایا گیا۔
Lok Sabha Election 2024: مرادآباد، رام پور اور میرٹھ کے بعد اب لکھنؤ میں بھی سماجودای پارٹی بدلے گی امیدوار! اس لیڈر کو ٹکٹ مل سکتا ہے
اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس متحد ہوکر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس میں ایس پی 63 اور کانگریس 17 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتار رہی ہے۔ کانگریس اب تک تمام سیٹوں پر امیدوار کھڑا نہیں کر پائی ہے