Subrat Pathak on Akhilesh Yadav: ’ یو پی کو پاکستان بنانا چاہتے تھے اکھلیش یادو’ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرت پاٹھک کا متنازعہ بیان
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرت پاٹھک نے کہا کہ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پورے ہندوستان کو پاکستان میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اتر پردیش کو پاکستان بنانا چاہتے تھے
Akhilesh Yadav Ghazipur Visit: مختار انصاری کے آبائی گھر پہنچے اکھلیش یادو، پیش کیا خراج عقیدت، غازی پور آنے کی یہ ہے خاص وجہ
اتر پردیش کے ایک بڑے لیڈر اور سابق ایم ایل اے مختار انصاری کا جمعرات کو انتقال ہوگیا تھا۔ باندہ جیل میں ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے میڈیکل کالج لے جایا گیا۔
Lok Sabha Election 2024: مرادآباد، رام پور اور میرٹھ کے بعد اب لکھنؤ میں بھی سماجودای پارٹی بدلے گی امیدوار! اس لیڈر کو ٹکٹ مل سکتا ہے
اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس متحد ہوکر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس میں ایس پی 63 اور کانگریس 17 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتار رہی ہے۔ کانگریس اب تک تمام سیٹوں پر امیدوار کھڑا نہیں کر پائی ہے
Akhilesh Yadav will go to Mukhtar Ansari’s house: مختار انصاری کے گھر جائیں گے اکھلیش یادو، مرحوم انصاری کی قبر پر چڑھائیں گے پھول،جانئے کیا ہے پورا شیڈول
یاد رہے کہ مختار انصاری کو 28 مارچ کو باندہ جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے میڈیکل کالج میں مردہ قرار دیا گیا تھا۔ مختار کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کو زہر دے کر قتل کیا گیا ہے۔ مرنے سے پہلے مختار انصاری نے خود عدالت میں اپنی جان کی استدعا کی تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: الیکشن سے پہلے ہی کانگریس اور سماجوادی پارٹی کو بڑا جھٹکا، کھجوراہو کی امیدوار میرا یادو کی پرچہ نامزدگی خارج
مدھیہ پردیش میں اچانک سیاسی سرگرمی تیز ہوگئی ہے۔ دراصل، یہاں انڈیا الائنس کی ایک امیدوارکی پرچہ نامزدگی ایک تکنیکی غلطی کی وجہ سے خارج کردی گئی ہے۔
Meerut Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابات کے لیے سماجودای پارٹی نے پھر بدلاامیدوار، اتل پردھان نے کہا- اکھلیش کا فیصلہ…
ایس پی نے سب سے پہلے میرٹھ لوک سبھا سیٹ کے لیے بھانو پرتاپ سنگھ کو ٹکٹ دیا تھا۔ اس کے بعد اتل پردھان کو امیدوار بنایا گیا۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو نہیں لڑیں گے لوک سبھا الیکشن، قنوج سے انہیں سماجوادی پارٹی بنائے گی امیدوار
سماجوادی پارٹی کے صدراکھلیش یادوآج قنوج سے بوتھ انچارجوں کے ساتھ میٹنگ کریں گے، جس میں قنوج سے امیدوار سے متعلق تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کی پی ڈی اے کے خلاف پی ڈی ایم لائے اویسی، یوپی میں بگاڑیں گے کانگریس-سماجوادی پارٹی کا گیم
سماجوادی پارٹی سے بغاوت کرنے والی اپنا دل (کمیرا وادی) کی لیڈر پلوی پٹیل نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کے ساتھ اتحاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اکھلیش یادو کے پی ڈی اے کی جگہ پر نیا نعرہ پی ڈی ایم دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘اکھلیش یادو اپنی قبر خود کھود رہے ہیں’، اسد الدین اویسی کا بیان، عتیق سے لے کرمختار تک کا کیا ذکر
لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی دیکھی گئی۔ اپنا دل کمیراوادی اور اے آئی ایم آئی ایم کے درمیان اتحاد کا اعلان اتوار (31 مارچ) کو کیا گیا۔
Crew Actress Tabu: ‘کریو’اداکارہ تبو نے شادی کیوں نہیں کی؟اجے دیوگن کو بتائی اس کی اہم وجہ
پلوی پٹیل نے کہا کہ جب تک پی ڈی ایم کو انصاف نہیں ملے گا، سماجی انصاف کی لڑائی مکمل نہیں ہوگی۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ میں پلوی پٹیل کے ایک ایک لفظ کے ساتھ ہوں۔