Pakistan Airstrike: افغانستان میں پاک فضائیہ کا حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد ہلاک، طالبان نے بدلہ لینے کی کھا ئی قسم
وزارت نے کہا، " امارت اسلامیہ افغانستان (طالبان حکومت) اس کو ایک ظالمانہ عمل اور تمام بین الاقوامی اصولوں کے خلاف سنگین جارحیت سمجھتی ہے اور اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔"
Air strikes on 15 Houthi targets in Yemen: یمن میں حوثیوں کے 15 ٹھکانوں پر فضائی حملہ، امریکی فوج کا دعویٰ
جمعے کے روز بھی حوثی انتظامیہ کے ترجمان ہاشم شرف الدین نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ-برطانیہ کے فضائی حملے گروپ کو خوفزدہ نہیں کر پائیں گے۔ انہوں نے ’اسرائیل سے منسلک‘ بحری جہازوں اور بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں اسرائیلی علاقوں پر مزید حملوں کی بات کہی۔
Usamah Jamal Muhammad Ibrahim Al-Janabi: امریکہ نے کیا شام پرفضائی حملہ ، داعش کے اسامہ جمال محمد ابراہیم الجنابی کو ہلاک کرنے کا کیا دعویٰ
ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ قصیریا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے فضائی حملے میں داعش کا ایک سینیئر اہلکار مارا گیا۔
Pakistan Big Airstrike on Afghanistan: پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک
پاکستان فضائیہ کے جنگجو طیاروں نے افغانستان کے اندرفضائی حملوں میں پاکستانی طالبان کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں کم ازکم 8 افراد کے ہلاک ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
Pakistan Air Strikes on Iran: ’حدمیں رہیں، سبق سکھانا ہمیں بھی آتا ہے‘، پاکستان کی ایران کو کھلی دھمکی
پاکستان نے کہا کہ اس نے ایران میں اس کے خلاف پنپ رہے دہشت گرد تنظیموں کے بارے میں کئی بارایران حکومت کو وارننگ دی۔ تاہم ایران نے کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی۔
Airstrikes on Myanmar village: میانمار میں فوج نے برسائے گاؤں پر بم، 100 سے زائد افراد ہلاک
اقوام متحدہ نے ہلاک ہونے والے کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔ لیکن کہا کہ بہت سے شہری مارے گئے۔ ترکیہ نے ایک بار پھر میانمار کی فوج پر 'واضح قانونی ذمہ داریوں اور شہریوں کے تحفظ' کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا ہے