Gautam Adani: گوتم اڈانی کے امریکی کیس پر بڑا اپڈیٹ، اب بھارتی حکومت سے امریکی SEC مدد مانگ رہی ہے
اڈانی پر الزام ہے کہ اپنی کمپنی کو یہ معاہدہ دلانے کے لیے انہوں نے اور ان کی کمپنی کے دیگر سینئر افسران نے بھارتی حکام کو رشوت دی۔ یہ معاہدہ اس لیے اہم ہے کیونکہ اس سے کمپنی کو اگلے 20 سالوں میں دو ارب ڈالر سے زیادہ منافع کی امید تھی۔
Adani Ports: اڈانی پورٹس کی پہلی سہ ماہی کی آمدنی میں 21فیصد اضافہ، لاجسٹکس اور میرین یونٹس کی بدولت ترقی
گپتا نے مزید کہا کہ ملکی کارگو میں مضبوط اضافہ، بین الاقوامی بندرگاہوں کی کارکردگی اور EBITDA میں بہتری کمپنی کو اپنے FY26 اہداف کے قریب لا رہی ہے۔
Adani Enterprises Ltd announces Q1-FY26 results: اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ، اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی نے حالیہ سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کیا
اے این آئی ایل نے بھارت کے سب سے بڑے 5.2 میگاواٹ ونڈ ٹربائنز کے 1 گیگاواٹ کی کامیابی سے فراہمی کی ہے۔ اس نے بھارت کا پہلا آف گرڈ 5 میگاواٹ گرین ہائیڈروجن پائلٹ پلانٹ بھی شروع کیا، جو ملک کی صاف توانائی کی تبدیلی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
Adani Open to Investing $10 Billion in Vietnam: گوتم اڈانی ویتنام میں 10 بلین امریکی ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار
بلومبرگ نے بتایا کہ یہ ملاقات اڈانی گروپ کی ویتنام کے ساتھ گہرے تعلقات کی عکاسی کرتی ہے اور ملک کی جاری معاشی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرنے کے اس کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔رپورٹ کے مطابق، اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ کے ذریعے ویتنام میں پہلے سے موجودگی ہے۔
Gautam Adani meet H.E. Tô Lâm: گوتم اڈانی نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری ٹو لام سے کی ملاقات،بھارت-ویتنام کے درمیان اقتصادی تعلقات پر ہوئی بات
واضح رہےکہ یہ ملاقات اس تناظر میں اہم ہے کہ ویتنام، جو ایک کمیونسٹ ملک ہے، حال ہی میں نجی معیشت کو فروغ دینے کے لیے نئی پالیسیاں متعارف کروا رہا ہے، جو کہ 4 مئی 2025 کو ٹو لام کی زیر نگرانی منظور کی گئیں۔
Adani Enterprises Limited to acquire 50% stake in MetTube: اڈانی انٹرپرائزز لمیٹیڈ میٹ خریدے گی MetTube Copper India میں 50 فیصد حصص
اڈانی گروپ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ یہ شراکت داری تانبے کی ٹیوب کی پیداوار میں ہندوستان کو خود انحصار بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔
Adani’s company presented June quarter results: اڈانی کی کمپنی نے جون سہ ماہی کے نتائج پیش کیے، EBITDA میں 15 فیصد اضافہ، بڑھ کر 778 کروڑ روپے ہوا
یہ ترقی کمپنی کے متنوع کاروباری ماڈل اور مضبوط آپریٹنگ کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ آمدنی 12 فیصد بڑھ کر 7,987 کروڑ روپے ہوگئی۔
Adani University ushers in industry-ready cohort with ‘Navdiksha 2025’: اڈانی یونیورسٹی نے “نو دِکشا 2025” کے ذریعے مستقبل کے لیے تیار طلبہ کا خیرمقدم کیا
حکومت کی قومی تعلیمی پالیسی (NEP) 2020 کے مطابق تیار کیے گئے یہ مربوط پروگرام اڈانی یونیورسٹی کے اس وژن کی عکاسی کرتے ہیں ،جو سائنسی فہم، کثیر شعبہ جاتی تعلیم اور حقیقی دنیا میں ٹیکنالوجی، توانائی اور انفراسٹرکچر کے میدان میں قیادت کو فروغ دیتا ہے۔
AWL Agri Business posts strong growth: اے ڈبلیو ایل ایگری بزنس نے مالی سال 26 کے لئے اپنی پہلی سہ ماہی میں اب تک کی سب سے زیادہ آمدنی ریکارڈ کی
فوڈ اینڈ ایف ایم سی جی بزنس میں 4 فیصد اضافہ ہوا اور اس کی آمدنی 1,414 کروڑ روپے تک پہنچی۔ اگرچہ اس سیگمنٹ نے کل آمدنی میں صرف 8 فیصد حصہ ڈالا، لیکن یہ مجموعی حجم کے 16 فیصد کے لئے ذمہ دار تھا۔ کمپنی نے اس زمرے میں سہ ماہی کے دوران قیمتوں میں اضافہ بھی کیا۔
More than 40000 women have disappeared in Odisha: اُڈیشہ کی حکومت اڈانی چلاتے ہیں اور نریندرمودی کو بھی اڈانی چلاتے ہیں:راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہاکہ 'اڈیشہ بی جے پی کا ماڈل ہے۔ یہ لوگ آپ کا سارا پیسہ 5-6 بڑی کمپنیوں کو دے رہے ہیں۔ میں نے ابھی کسانوں اور خواتین کے وفد سے ملاقات کی، ان کی آواز سنی، ان کا درد سنا۔ پانی، جنگل اور زمین قبائلیوں کی ہے اور قبائلیوں کے پاس رہے گی۔





